عظیم انجینئیر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو ڈیزائن کیا لیکن کوئی معاوضہ نہ لیا٬ لیکن پھر ﷲ تعالیٰ نے کیسے مدد کی؟
وہ ایک مصری انجینئر اور آرکیٹیکٹ تھا جس نے ظاہری دنیاوی بودوباش سے دور اور نامعلوم رہنے کو ترجیح دی-
ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل 1908-2008
وہ مصر کی تاریخ کا سب سے کم عمر شخص تھا جس نے ہائی سکول سرٹیفکیٹ حاصل کیا پھر رائل سکول آف انجینئرنگ کا سب سے کم عمر طالب علم جس نے وہاں سے گریجویٹ ڈگری لی پھر سب سے کم عمر جس کو یورپ سے اسلامک آرکیٹیکچر میں ڈاکٹریٹ کی تین ڈگریاں لینے کے لئے بھیجا گیا-اس کے علاوہ وہ سب سے کم عمر نوجوان ت��ا جس نے بادشاہ سے، نائل، سکارف اور آئرن کا خطاب حاصل کیا وہ پہلا انجینئر تھا جس نے حرمین شریفین کے توسیعی منصوبے کی تعمیر اور عمل درآمد کے لئے اختیارات سنبھالے۔
ہونٹوں کی مسکراہٹ دل کی ترجمانی نہیں کر سکتی لیکن آنکھ کے آنسو دل کی ترجمانی ضرور ہوتے ہیں انسان چاہے کسی بھی نسل کا ہو کسی بھی رنگ کا ہو لیکن اُس کے آنسوؤں کا رنگ ایک ہی ہوتا ہے۔
As a father of three children, I feel really disappointed and hopeless because of this incident. I don't want to know the background of this story, my only question is who is responsible for this death and will he be punished?
@anwaar_kakar@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
جناب وزیراعظم صاحب آپ کے پاس اگر 30 ہزار روپے ہوں اور آپ کو ایک مہینہ گزارنا ہے کرائے کا گھ��، بال بچے اور والدین کے ساتھ کیا یہ ممکن ہے؟؟ خدارا زمینی حقائق کو دیکھ کر چلیں ۔
@anwaar_kakar