مسلم لیگ ن کا گالی گلوچ بریگیڈ اس اغوا پر خاموش ہے لیکن ہم انتظار کرینگے جب کچھ عرصہ کے بعد مسلم لیگ ن اسی قسم کی شکائت کریگی اور انہیں دوبارہ آزادی صحافت یاد آئے گی تو پوچھیں گے چن کتھاں گذاری اے رات وے
جہنم کے گڑھے سے موصوم جیل امریکہ کی بدنام زمانہ جیل، 7777 دن۔ ہر دن قیامت جیسا۔ روز صبح و شام مرنا۔ وہ جیل جہاں ثابت ہو چکا ہے کہ نفسیاتی، جسمانی اور جنسی اذیتیں روز کا معمول ہیں۔
حکمرانوں غیرت کرو۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے وزیر اعظم فوری طور پر امریکی صدر کو خط لکھیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔ عوام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور ڈاکٹر @FowziaSiddiqui
کی قیادت میں #SaveAafiaNOW تحریک کا ساتھ دیں۔
@GovtofPakistan@HamidMirPAK@FowziaSiddiqui@Aafiamovement@POTUS@CMShehbaz@PakinUSA@Masood__Khan@ForeignOfficePk@MIshaqDar50
BREAKING: A court in Pakistan has acquitted former Prime Minister Imran Khan and his wife on charges of unlawful marriage, according to his party and lawyer.
Khan and his wife, Bushra Khan, were sentenced to seven years, days before Pakistan’s election in February.
BREAKING: A court in Pakistan has acquitted former PM Imran Khan and his wife on charges of unlawful marriage, according to his party and lawyer https://t.co/vj3E1KDqvB
🚨🇵🇰FORMER PAKISTAN PM KHAN AND WIFE ACQUITTED OF UNLAWFUL MARRIAGE CHARGES
Lawyer Naeem Panjutha confirmed the ruling in Rawalpindi.
The couple had been sentenced to 7 years in February for allegedly breaking Islamic law.
Source: Reuters
Hearty congratulations to PTI & the entire nation on a wonderful victory. Kudos to the SCP on breaking the barriers of intimidation. This is only the beginning of a long haul till we reach the final destination when @ImranKhanPTI shall take over as the Prime Minister of Pakistan. Soon, very soon.
The electoral process is the cornerstone of our constitution & state apparatus. It is a sacred duty that Sikandar Sultan Raja and his EC members violated. They all must resign.
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے بعد ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے۔
مجھے فخر ہے کہ عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں اس اعتماد کوصحیح ثابت کرکے دکھایا۔ ہم نے ہمیشہ کہاکہ ہم مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ میں اور میری جماعت نے اپنی وفاداری ثابت کی۔ خان صاحب کاحق خان کو واپس مل گیاہے۔میں اور میری پوری جماعت عمران خان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔
۔۔کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے۔
فیصلہ سے ان جماعتوں کی دورنگی بھی عیاں ہوگئی جو جمہور کی رائے کے برخلاف ناجائز طریقے سے ان سیٹیوں پر قبضہ کرکے بیٹھی تھیں اور وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔
یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہونا چاہیے بلکہ اب جوڈیشل کمیشن بنا کر فارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔ #ReserveSeatCase
I'm not his Partyman and speak only as a Friend of Pakistan and proud holder of the Hilal-i-Qaid-i-Azzam and the Hilal-i-Pakistan. It's time to free Imran Khan. It's past time. @GovtofPakistan