At PTM - US Protest outside UN Headquarters in New York, PTM members called on the UN to demand the immediate release of detained PTM leaders and all imprisoned activists.
Pakistan cannot jail its way out of accountability. Free them now!
#PTMAtUNGA81
د پښتون ژغورنې غورځنګ (PTM) د نړیوال کنفرانس په مناسبت د ملي مشر منظور احمد پښتین مهم او ځانګړی ویډیویي پیغام؛
Date: 14 July 2026
Time: 9:00 a.m.
Venue: Nelson Mandela Lecture Theatre
Saïd Business School
University of Oxford
Oxford, United Kingdom
گزشتہ رات جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک، نرگسی کلی میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں محمد گل کی تین بیٹیاں 12 سالہ امنہ، 10 سالہ نورانہ اور 8 سالہ رومانہ شہید ہو گئیں، جبکہ اسی خاندان کے مزید آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ اس واقعے کے خلاف آج مقامی لوگ نمازِ جنازہ کے بعد جرگہ کریں گے اور آئندہ کے لائحۂ عمل کا فیصلہ کریں گے۔
#StopPashtunsGenocide
#StopStateTerrorism
شمالی وزیرستان پلنگزائ علاقے میں کی گئی حالیہ ریاستی آپریشن میں ہمیشہ کی طرح عام آبادی کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ چکا ہے۔
پلنگزائ علاقے کے لوگوں کے مطابق ضرب غضب آپریشن کے بعد یہ دوسری باری ہے کہ ہمارے گھر، مساجد، مدارس اور سکول بارود سے ملبے کا ڈھیر بنایا جارہا ہیں۔
پلنگزائ میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن میں چالیس سے زائید غریب مظلوم پشتونوں کے مٹی کے گھر،پانچ بڑے مسجد، ایک اجتماعی مدرسہ اور ایک گرلز گورنمنٹ مڈل سکول کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہیں۔
پلنگزائ کے عوام کے بچے ٹوٹے پوٹے سامان گھر میں محصور ہے ، انکا کہنا ہے کہ گھروں میں Unexploded bomb ہے جو کھبی بھی پٹ سکتے ہے۔
پلنگزائ کے عوام کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے گھر، مساجد، مدارس اور سکول اس وجہ سے مسمار کئے گئے ہے کہ یہاں پر مسلح لوگ رہا کرتے تھے تو بارڈر پر موجود باڑ کو پارکرکے، ہر پہاڑی پر موجود فوجی قلعوں سے ہوتے ہوئے ، ہزاروں چیک پوسٹوں پر صحیح سلامت گزر کر سینکڑوں کلومیٹر دور ہمارے گاؤں تک مسلح لوگ پہنچنے پر ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم آپنے چوکیدار سے پوچھے کہ اتنے قلعوں ، چیک پوسٹوں پر موجود بڑی تعداد میں نمبر ون فوج کے ہوتے ہوئے ہمارے دروازے تک یہ لوگ کیسے پہنچ گئے؟ ہمارا ایمان تو یہ ہے ، کہ آسمان سے فرشتے اتے ہے، زمین سے شیطان، اب ان دونوں میں کوئی ایک تو یہ ہے نہیں ، تو یہ کہا سے گیر پڑے؟ باجود اس سوال کے الٹا ہمارے گھروں کو سہولتکاری کے الزام پر تباہ او برباد کر دیا گیا.
#StopPashtunGenocide
#PashtunLivesMatter
#StopStateTerrorism
#EndSiegeOfPashtuns
For several days now, a curfew has been imposed in Shawah, North Waziristan. According to local residents, homes, schools, and mosques have been damaged. How long will this cycle of war and destruction continue in Pashtun areas?
#StopStateTerrorism
اب تک میرے آبائی علاقے شواہ شمالی وزیریستان میں جاری نام نہاد ریاستی فوجی آپریشن میں تباہ کیے جا چکے ہیں:
• 40 دکانیں
• 8 گھر
• 1 ہسپتال
• 5 مساجد
.2 سکول
اور یہ آپریشن اب بھی جاری ہے۔
لوگ خلیجی ممالک میں برسوں محنت مزدوری کرتے ہیں تاکہ 1/2
#StopStateTerrorism
بنوں میں 20/25 پشتون اہلکار بےدردی سے قتل کر دیے گئے، لیکن ملک کے وزیرِ دفاع، جو خود ایک نسل پرست پنجابی ہے، جواب دینے کے بجائے بھاگ گیا۔ یہ ہمیں احساس دلاتے ہیں،،، کہ ہمارے خون کی کوئی قیمت نہیں ،،اگر ایسا ہی واقعہ پنجاب میں پیش آتا تو یہی نسل پرست آسمان سر پر اٹھا لیتے۔