🚨🚨بیرسٹر سلمان صفدر
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب ک��رروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔
لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
خان صاحب سال 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
انیق ناجی کا پچھتاوا
@MoeedNj یہ وقت کبھی نہیں آئے گا
یہ وقت ان اقوام کے لئے ہے جن میں غیرت اور بہادری ہو
یہ پاکستانی قوم انتہا کی بزدل مطلب پرست اور بیغیرت ہے
باری باری مرتے جائیں گے لیکن مارنے والے کا ہاتھ مل کر نہیں پکڑیں گے
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
انور مسعود ماہرہ خان سے پوچھتے ہیں کہ پہلے تو آٹھ دس سیاسی جماعتیں تھیں، اب تو دو تین ہی رہ گئی ہیں، تو اب آپ کس کی طرف ہیں؟ بول دیں، کوئی بات نہیں۔
اس پر ماہرہ خان مسکراتے ہوئے جواب دیتی ہیں: "میں پٹھان کی طرف۔"
غریدہ فاروقی کی ایک بہت دلچسپ ٹویٹ وائرل ہو رہی ہے کہ شہباز شریف چند وزراء کارکردگی سے خوش نہیں ہے لہذا کابینہ میں رد و بدل ہونے کا روشن امکان ہے۔
بندہ پوچھے کہ شہباز شریف کو خود نہیں پتا کہ وہ کب تک اس نوازش کردہ کرسی پر ہیں۔
جس دن ان سب کے اصل فارم 45 کسی صحیح عدالت نے منگوا لیے اور اس پر فیصلہ سنا دیا، اس دن کام Yes ہو جانا ہے۔
مریم نواز بھی اب کچھ دن سے بہت بوکھلائی ہوئی ہیں۔
کبھی چوہدری سالک سے لڑتی ہیں، کبھی محسن نقوی کا نام لیے بغیر ان کو طعنے دیتی ہیں تو کبھی ان کی پنجاب حکومت علیم خان کے ساتھ سینگھ پھنسائے بیٹھی نظر آ رہی ہے۔
اور جعلی فارم 47 پر ہونے کے باوجود اب تازہ تازہ انقلاب کی گفتگو شروع کر دی گئی ہے۔
یہ کسی دوسرے کو کیا وزارت دیں گے؟ یا نکالیں گے؟
ان کے بس میں یہی تھا کہ سچ بولنے والے ہر صحافی کو ٹی وی سے آف ائیر کروا دیں اور چینلز کو سرکاری اشتہاروں کے لالچ اور اشتہار بند کرنے کی دھمکیاں دے کر کنٹرول کرتے پھریں۔
یہ ان کی ٹوٹل قابلیت ہے۔ انہوں نے کابینہ میں ردوبدل کرنی ہے؟ 😂😂
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائیننگ ��و رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ DSP اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ معاملہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولتکار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
احد خان آؤٹ آف سلیبس آگیا ہے,!!!🔥
احد خان سے سوال پوچھا گیا کہ, کیا آپ کی آئی ایس آئی کے ساتھ کوئی ملاقات ہوئی ؟ احد خان اس پر ایسا جواب دیا کہ سب کے چودہ طبق روشن ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ ۔ ہاں بلایا تھا ۔ اگر احد خان کی جگہ کوئی ��ور ہوتا تو وہ کہتا کہ, میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بات کو گھما پھرا دیتا ۔ لیکن احد خان نے کچھ نہیں چھپایا ۔ سیدھا سیدھا جواب دیا کہ ہاں میری ملاقات ہوئی تھی ۔ آئی ایس آئی نے مجھے کہا کہ ملاقات کروا دیتے ہیں لیکن باہر آکر کوئی بات نہیں ہوگی ۔ احد خان نے کہا کہ میں اس کی ذمہداری نہیں لیتا ۔ میں انکو پیغام دے دوں گا ۔ آگے ان کی مرضی ہے ۔ مانتی ہے یا نہیں مانتی ۔ مطلب اس خاندان سے جو آرہا ہے, وہ دلیری کے ساتھ ملٹری جنرلز کے پرخچے اڑاتا جارہا ہے ۔, شہباز گل 🔥🚨
اڈیالہ کے باہر چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان سے صحافی کا سوال
آپ کہہ رہےہیں آپکو آئی ایس آئی کے لوگوں نے خفیہ مقام پر بلایا کیا ایجنڈا ہے ؟
" انہوں نے کہا تھا کہ بہنوں سے ملوانا ہے بیٹیوں کو انہیں جاکر کہیں کہ باہر آکر سیاسی بات نہیں کریں گی،میں نے کہا ٹھیک ہے میں پیغام دے دیتا ہوں مان گیئں تو انکی مرضی ہے"۔احد خان
”پاکستان میں جب بھی وقت بدلا، عدالت میں وہ تمام ثبوت موجود ہوں گے جو عمران خان کو بےقصور ثابت کریں گے۔ القادر ٹرسٹ ��یس میں عمران خان یا بشری بی بی کے حوالے سے رقم کی ایسی کوئی ٹرانزکشن سامنے نہیں آئی جس سے انہیں کوئی مالی فائدہ حاصل ہوا ہو۔ القادر یونیورسٹی ازخود بھی کسی قسم کے تجارتی بنیادوں پر نہیں چلائی جا رہی ہے۔ عدالتوں میں کیسز سماعت کیلئے لگ جانے کی وجہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے جڑی شرائط ہیں۔ “
حبیب اکرم
#ShiftKhanToHospitalNow
مریم نواز نے NCCIA کو PTI سپورٹر طیبہ راجہ کے خلاف جو ویڈیو اپلوڈ کرنے پڑ شکایت لگائی ہے، اس ویڈیو میں ایسا کیا ہے جس کی بنیاد پر مریم نواز شکایت لگا رہی ہیں؟
ویڈیو مریم نواز کے ن لیگی ورکرز کنونشن کی ہے جس میں فوج مخالف نعرے لگ رہے تھے۔
اس میں طیبہ راجہ نے کیا کیا ہے؟ اگر کوئی رہنمائی کر دے۔
میں عبدالرحمن السید کا 19 سال پرانا خطاب دیکھ رہا تھا۔ اسے سن کر مجھے احساس ہوا کہ میرے نواسے قاسم ہاشمی کے خیالات بھی بالکل ایسے ہی ہیں۔
ان شاء اللہ، کل عبدالرحمن السید امریکہ کے صدر ہوں گے اور قاسم ہاشمی بھی اپنے ملک کے لیے کچھ کر کے دکھاۓ گا۔
اس خطاب کو سن کر یقیناً ٹرمپ خوف زدہ ہو گیا ہوگا کہ کل میرے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔
اور ہمارے ہاں سب سے زیادہ خوف زدہ شخص عاصم منیر ہے۔
علامہ اقبال کا فلسفہ عبدالرحمن السید اور قاسم ہاشمی جیسے لوگوں میں نظر آتا ہے، ان جیسے لوگوں میں نہیں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ، ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح یہاں کے لوگوں میں آئے گی اور آسمان سے فرشتے اتریں گے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارا ملک پاکستان ان شاء اللہ بہت زیادہ ترقی کرے گا۔