تصحیح طلب دو باتیں
اسکا پرانا نام شملہ بیکری تھا۔۔سٹیشن روڈ پہ ہوتی تھی راحت بعد میں ہوگی۔۔
دوسرا مشرف کے دور میں جنرل قاضی پرویز اشرف ریلوے منسٹر تھا اس نے ریلوے کا پلاٹ الاٹ کیا تھا۔۔
اسلام آباد بلیو ایریا کی تہذیب بیکری بھی سیل ہو گئ ایک زمانے میں پنڈی صدر کی یہ سب سے مشہور بیکری تھی اس کا نام راحت بیکری تھا اور سب لازمی جاتے اور کچھ نا کچھ یہاں سے لاتے تھے نام لاہور کی راحت بیکر سے قانونی جنگ کی وجہ سے بدلا تھا ان سے پہلے وہ گھکڑ پلازہ میں براڈ وے ہوتی تھی اگر مجھے نام درست یاد ان کا ہنٹر بیف عمدہ تھا مال روڈ والی ونگز بیکری بھی کافی مشہور تھی
مشرف دور میں جب شیخ رشید وزیر ریلوے تھا تو بکنگ آفس کے سامنے بہت بڑا ریلوے کا بنگلہ بھی انکو لیز پر دے دیا تھا
ہم بحیثیت قوم ٹھیک نہیں ہو سکتے
ہمارا تعلیمی نظام بد تر ہی ہوتا جائے گا
صحت کا سسٹم خراب سے خراب تر
ہم بیرون ممالک روزگار کے لیے ہی جاتے رہیں گے
ہم مذہبی فرقوں میں تقسم' مالی معملات میں خراب ' دھوکہ دہی میں ہی مبتلا رہیں گے
ہم پہ کمپنی ہی راج کرے گی
ایک لیڈر عمران خان آیا اور اس نے بہت کوشش کی پر ہم سست ہی نکلے۔ اور وہ جیل میں بقیہ زندگی گزار رہا ہے
جس ملک میں 90 فیصد گھروں کی سربراہی عورتوں کے پاس ہو وہاں مرد نفسیاتی طور پر بڑے فیصلے نہیں کر پاتے ۔
سو لوگ نکلتے ہیں۔۔۔ دس مار کھا رہے ہوتے ہیں
اور پوری قوم تماشائی۔۔۔۔ بس سوشل میڈیا پہ پوسٹیں باقی کھلی ولی
ان للہ وانا الیہ راجعون
عمران افضل راجہ نے 17 مئی کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں کی جس سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اگر کسی کو ان کی خیریت معلوم ہو تو عوام کو آگاہ کر دے ورنہ عوام میں سنسنی پھیلتی ہے۔ اللہ کریم اپنے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے عمران افضل راجہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
@ImranARaja1
#ImranAfzalRaja