Human rights activist | Social justice & political advocate | Fighting injustice with truth | Sharing credible news | Proud PTI supporter | Working for Pakistan
عوامی پر تشدد احتجاج ہی واحد راستہ ہے قوم کے پاس یہ جو لانگ مارچ دھرنے اور پر امن احتجاج کیلئے آپ سب کو لیجاتے ہیں پھر وہاں پر فوج پولیس آپ کا قتل عام کرتی ہیں یہ سب فوجی جرنیلوں کےحکم پر ایسا کرتے آرہے ہیں عوامی پر تشدد احتجاج کا نام ہے انقلاب اور یہ بغیر لیڈر شپ کے ہی کامیاب
👇
جب بھی پاکستانیوں پر امتحان کا وقت آیا ہم کشمیر صف اول میں کھڑے تھے آج پاکستانیوں کو کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے
کشمیری اورسیز رہنما کی پریس کانفرس
اوورسیز کشمیریوں کا تاریخی پریس کانفرنس!!
کشمیر کے 1947 میں جرنیلوں نے جو کھیل کھیلا, اسکے بعد 1971 میں بنگال کے ساتھ جو کیا آج کشمیر میں بھی وہی کیا جارہا ہے!!
ہم پاکستانی عوام کے دشمن نہیں ہے!!
ہمیں غدار نہیں ہے!!
کئی دہائیوں سے ٹاس ٹاس اور باری باری ہی تو کھیل رہے ہیں، اپنے آپ کو “اسٹیبلشمنٹ” سمجھنے والوں نے اس ملک اور قوم کو ایک کھیل تماشہ ہی تو سمجھا ہواہے۔۔۔
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
@MeFixerr
میں یہ نہیں کہتا کہ تجھے میرا سر نہیں ملے گا لیکن تمیں ان آنکھو میں ڈر نہیں ملے گا آج پھر کشمیری روڑوں پر ھین چلائو اور گولی بزدلوں کس قوم سے پنگا لے لیا یہ کہاں ڈرنے والا تم سے
کشمیر کیلئے خون بہا دینے کا دعوٰی کرنے والے پاکستانی فوجیوں نے کشمیریوں کے خون بہا دیئے
وہ جو خود کو اللہ کے سپاہی کہتے تھے، قرآن کی آیات پڑھ کر سناتے تھے انہوں نے کشمیر کی سرزمین مسلمانوں کے خون سے لال کر دی
اور اس بار ناپاک فوجیوں کو بحفاظت لے جانے کیلئے بھارت بھی نہیں آئے گا۔
ترانوے ہزار فوجی کبھی بھی ڈھاکہ سے صحیح سلامت نہ جا سکتے تھے اگر انڈیا انہیں جنگی قیدی بنا کر اپنے ساتھ نہ لے جاتا۔
@Aladeen_Pro@AkhtarN47893144 تو بھائی آپ لوگ کب اعلان کروں گے عمران خان کیلئے لانگ مارچ کا آپ کے تو اکونٹ بڑے بڑے ہے آپ صرف ملک بند کرنے کا اعلان ہی کر دو
پچس ہزار پر بکنے والے دلال آج پھر فوج کا دفاع کر رہےھین یہ سب سے بڑے منافق ھین جھوٹے ھین شرم بھی نہیں آتی جھوٹ بولتے انکو کہتے ھین عوام نے فوج کو مارا ہے
پاکستانی یزیدی فوج کا حکم تھا کہ راولاکوٹ میں کرفیو ھے کوئی باہر نہ نکلے ورنہ گولی مار دیں گے
بہادر کشمیریوں نے قابض فوج کے حکم کو جوتے کی نوک پہ رکھ کر کرفیو کے پرخچے اُڑا دئیے ہیں
کشمیر حقیقی معنوں میں آزاد ہونے جا رہا ھے
Civil unrest persists in Pakistan-administered Kashmir ahead of tomorrow's planned shutdown. Earlier today, Pakistani security forces reportedly opened fire again in Rawalakot, while a curfew remains in effect in Muzaffarabad.
According to verified information, at least 26 people have been killed so far in firing incidents involving Pakistani security forces in Rawalakot. However, local residents claim the actual death toll could be significantly higher, with estimates ranging between 100 and 150.