ڈاکٹریاسمین راشد کیساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے قید خانے کی بجلی بند کردی جاتی ہے انکی حالت اچھی نہیں کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس اچھی نہیں ہیں-
@taimur_malik
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
عمران خان جمہوریت کے لئے ڈٹ جانے کی قیمت ادا کر رہا ہے، ٹیلی گراف
دوسرے لفظوں میں وہ ہمارے حقوق کے حصول کے لئے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے سامنے ڈٹا ہوا ہےـ
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
ڈاکٹریاسمین راشد کیساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے قید خانے کی بجلی بند کردی جاتی ہے انکی حالت اچھی نہیں کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس اچھی نہیں ہیں بیرسٹر تیمور ملک
🚨🚨
Twenty-two international cricketers, including 21 ex-captains, have written a letter to Prime Minister @CMShehbaz, making an appeal for ex-Pakistani premier @ImranKhanPTI’s medical treatment in line with recent #SupremeCourt directives. https://t.co/JNNIPfDCMu
بریکنگ نیوز 🚨شاہد خاقان عباسی نے بھرے مجمعے میں کھل کر حق بات کہے دی، آگ لگا دی 🔥🔥
مُلک طاقت سے نہیں moral authority سے چلتے ہیں، عوام نے ووٹ کسی اور کو دیا، اقتدار میں کوئی اور ہے، مُلک چل سکتا ہے؟ ایک بندہ مکمل کنٹرول کرچکا ہے پوری 25 کروڑ عوام کو، ایسے کیسے یہ ملک چلے گا۔ ظالم کا مقابلہ کرنا ہوگا، قوم کو متحد ہونا ہوگا۔
سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
ڈاکٹرز نے عمران خان صاحب کی سٹی انجیوگرافی تجویز کی تھی، پمز میں دو سال سے سٹی انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔لیکن عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا تاکہ سٹی انجیو گرافی ہو سکے۔جعلی حکومت کی ناک تھلے جس ہسپتال کو یہ پاکستان کا بہترین ہسپتال کہہ رہے دو سال سے وہاں انجیوگرافی کی سہولت نہیں ہے۔
#ContemptOfCourt
جب عمران خان کی بہنوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خان نے کہا ہے، ’’یہ میرے اوپر بہت ظلم کر رہے ہیں‘‘ تو ایک نوجوان یہ سن کر زاروقطار رونے لگا۔
اس نوجوان کا درد دراصل ان کروڑوں لوگوں کے جذبات کی عکاسی ہے جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔ ظلم کی یہ داستانیں سن کر دل کانپ اٹھتے ہیں اور کلیجہ منہ کو آتا ہے۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں۔ ہمیں پرامن اور متحد ہو کر اپنی آواز بلند کرنا ہوگی، تاکہ دنیا تک یہ پیغام پہنچے کہ ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں، حق اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
سب عمران خان کے لیے دعا کرو، اللہ نے ہمیں ایک درویش لیڈر تھا ہے، میرا بہت قرب ہے اس کے ساتھ،
اتنا دین کے قریب آدمی میں نے نہیں دیکھا آج تک، مولانا طارق جمیل
عالیہ حمزہ کو پونے دو سال ناحق قید میں رکھنے کے بعد دوبارہ گرفتار ہوئے آج 148 دن گزر چکے ہیں۔
عالیہ حمزہ وہ بہادر خاتون ہیں جو ہمیشہ فرنٹ فٹ پر آ کر مقابلہ کرتی رہی ہیں، عالیہ حمزہ کا عزم، ظلم کے خلاف مزاحمت مثالی ہے۔
#ReleaseAliyaHamza
”عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی وہ کچھ ماننے کو تیار نہیں جس کو تسلیم کرکے ن لیگ اقتدار میں ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح احکامات دیئے تھے کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنے جس میں ذاتی معالج کو بھی شامل کیا جائے۔ عمران خان کی مقبولیت کا آج یہ عالم ہے کہ عوام ساری رات اس امید پر حفاظتی قافلوں کو دیکھتے رہے کہ کہیں عمران خان کی ایک جھلک دکھ جائے۔“ حبیب اکرم
سپریم کورٹ کو اس کے اصل مقام پر بحال کریں؛ آئینی عدالت کو ختم کریں، جس کی ایک کامن لا ملک کو ضرورت نہیں؛ Arbitration Act 2024 نافذ کریں؛ اور عدلیہ کی آزادی کو خریدنے کے بجائے اس کا تحفظ کریں https://t.co/4F37THfwvD
کرہ ارض پر ہر انسان کا یہی مطالبہ ہے ان لوگوں سے جن میں رتی برابر انسانیت نہیں۔
بےشک اللّه نہ ظالموں کو دوست رکھتا ہے، نہ میرا اللّه ظالموں کا مددگار ہے۔
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
میرا عمران خان نے 2022 میں مجھے کہا کہ مجھے خدشہ ہے شاید مجھ پر تین چار جھوٹے بے بنیاد سیاسی انتقام کے لیے کیس قائم ہو جائیں ان کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ تین چار نہیں تین چار سو کیس ان پر قائم ہوجائیں گے۔
4 سال میں 400 کے قریب مقدمے لڑے، عمران خان نے کبھی کوئی ایکسکیوز کیا نہ کوئی میڈیکل بنیاد پر ریلیف کا تقاضا کیا ہمیشہ کہا میں فٹ ہوں صحت مند ہوں میرا بہت سٹینما ہے آپ اپنے سٹینمے کی بات کریں کیس لڑتے جائیں۔ جو انہوں نے کیا یہ ناممکن تھا بطور انسان اتنے کیس جھیلنا ممکن نہیں تھا لوگوں پر تین مقدمے بن جائیں ملک چھوڑ جاتے ہیں ہمت ہار جاتے ہیں۔ عمران خان نے اتنے جھوٹے کیس لڑ کر ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔
یہ تھوڑی بات نہیں کہ چار سو مقدمے لڑ لیے اب حالات یہ ہیں کہ وکالت نامے دستخط نہیں کروانے دیے جارہے، کیس نہیں لگائے جارہے ، میڈیکل بنیاد پر ضمانت نہیں دی جارہی ، جیل مینوئل، جیل رولز، آئین، عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑایا جارہا ، یہ پاکستان کی مشکل ترین قانونی جدوجہد ہے جہاں ایک ایک کرکے تمام دروازے بند کیے جاچکے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#StopTortureOnNationalHero
عمران خان کی بہنوں کے بیانات کے بعدانٹرنیشنل (بین الاقوامی) میڈیا میں ان کی صحت اور جیل میں سلامتی کے حوالے سے خدشات پر رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ ان خدشات نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی یاد تازہ کر دی ہے، جو 2019 میں دورانِ حراست عدالت میں انتقال کر گئے تھے۔
تاریخ کا سبق واضح ہے: سیاسی اختلاف جب انسانی جان اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے ٹکرا جائے تو اس کے نتائج صرف ایک فرد تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پوری ریاست کے لیے ایک تاریخی داغ بن جاتے ہیں۔
آج سب سے اہم سوال یہی ہے کہ عمران خان کی زندگی، صحت اور طبی علاج کی مکمل ضمانت کون دے گا؟
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
قید تنہائی ختم کرنے کے بہت طریقے ہیں، پڑھنے کے لیے اخبار دے دیں، پڑھنے کے لیے کتابیں دے دیں، دیکھنے کے لیے ٹی وی دے دیں، سننے کے لیے ریڈیو دے دیں۔
یہ 74 سال کی عمر، ایک ایڈوانسڈ عمر ہوتی ہے لیکن عمران خان سے سارے حقوق چھین لئے گئے ہیں
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں