@Khera_Naseem @MohsinnaqviC42 عجب داستاں ہے،،، پاسپورٹ پاکستان حکومت کا جاری کردہ بیرون ملک سفر کے لئے لازم درکار، جہاں جارہا وہاں کا ویزہ، سفر کے لئے ایئر لائن کا ٹکٹ باقی کیا جان لینی ہے؟
@TurkiyeUrdu_ بالکل غلط اقدام تھا۔ کوئی قانون اپنے عام شہریوں کے خلاف اس طرح کے اقدامات کی اجازت نہیں دیتا۔۔۔ اور بات چیت ہی مسائل کا حل ہے۔ فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے دینا چاہیے تھا اس میں حکومت کے لئے کیا پریشانی تھی؟