@sadaf_kareem کون سے بھگوان سے ملتی ہے ان کے تو کئی بھگوان ہیں میرے خیال میں کالی ماتا کے چھوٹے بیٹے سے ملتی ہوگی میں نے اس کا بیٹا دیکھا نہیں لیکن جس طرح ان کی ماتا اسی طرح اس کا بیٹا ہوگا
@Doctorkhan6666@faizanch666 ابھی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس دیکھا ہے 6000 چلو ٹھیک ہے لیکن ساتھ 2500 انکم ٹیکس جب کے ہم فائلر ہیں اور ٹیکس دیتے ہیں پھر یہ انکم ٹیکس کس بات کا