"میرے بھائی کو ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ہم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے".
پنجاب کے ان غریب بچوں کا کوئی سننے والا ہے ؟ ؟ ؟
03279783395
200 یونٹ پر ملنے والا ریلیف ختم ہونے جارہا ہے،
اگر آپکے پاس 5 لاکھ کا بجٹ ہے تو 4.5 کلو واٹ کا ہائبرڈ انورٹر کیساتھ 24 واٹ لیتھیم بیٹری، 6 سولر پینلز 585 واٹ لگوائیں،
ایک AC کیساتھ مکمل لوڈ سولر پر شفٹ کریں،
اگر آپ رات کو فریج اور AC کا استعمال نہیں کرتے تو بجلی کا بل زیرو بھی کر سکتے ورنہ جہاں آپکا بل 25,30 تھا وہاں رات کو بجلی پر 5,6 گھنٹے AC کیساتھ 5,6 ہزار تک رہ جائے گا،
یاں آگر آپ ایک سولر افورڈ کر سکتے ہیں، دو چار جتنے کر سکتے ہیں سولر پر شفٹ ہو جائیں،
اسی میں بھلائی ہے،
اور گنجائش زیادہ ہے تو 5 کلو واٹ کی لیتھم بیٹریز پر دن رات بھی AC کیساتھ مکمل سرکاری بجلی سے جان چھڑوا سکتے ہیں،
لیکن یہ جلد از جلد کروا لیں۔۔
ایک گاؤں کے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایکدل سوز اعلان کیا: یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک
راولپنڈی سے 11 سالہ ابیہا جو بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی کیموتھراپی سیشن چل رہے ہیں ۔ والد ٹیکسی ڈرائیور ہیں اور بچی کے علاج لیے اب واحد روزگار بھی بیچنے پر مجبور ہیں ۔ ابیہا آٹھویں کلاس کی ہونہار طالبہ ہیں
وہ جینا چاہتی ہے زیر نظر تصویر میں بھی مسکرا رہی ہیں ہمیں ابتدائی طور پر ڈیڑھ لاکھ درکار ہیں سب مل کر تعاون کر دیں ایک قیمتی جان بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے انشاء اللہ
تین فالج ذدہ لوگ جن میں سے دو کو ہاتھ سے چلانے والی وہیل چیئرز چاہیے ہیں ایک کا تعلق سرگودھا،دوسرے کا فاضل پور ضلع راجن پور سے ہے۔ان دونوں کو چھوٹی موٹی محنت مزدوری کے لیے یہ چیئرز چاہیے ہیں
تیسرا شخص جس کا تعلق ڈنگہ، گجرات سے ہے۔ان کو سادہ وہیل چئیر چاہیے اگر اپ اس میں سے کوئی ان کو ڈائریکٹ چیئرز پہنچانا چاہیں تو پلیز مجھ سے رابطہ کریں
آپ کے شئی ر کرنے سے کسی کی جان بچ سکتی ھے
اللہ پاک کا واسطہ تعاون کریں
اس بچی کی کنڈیشن سیر۔یس ھے
میانوالی چار تھیلیسمییا والے بچے آپ کے انتظار میں ھیں
قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690
کراچی کے علاقے کراچی چڑیا گھر سے ملنے والا بچہ آپ کی مدد سے اپنے والدین تک پہنچ سکتا ہے۔
اس بچے کی عمر تقریبآ 8 سال ہے
اپنا نام فیاض جبکہ والد کا ��ام علی خان بتا رہا ہے۔
بچے کے مطابق اس کا گھر رشید آباد کوہاٹی محلہ نزد نورانی مسجد کی طرف ہے۔
بچے کو لاوارث حالت میں پاکر گارڈن پولیس اسٹیشن کی حفاظتی تحویل میں دے دیا ہے۔ جہاں سے یہ بچہ اپنے والدین اور ورثاء تک پہنچ سکتا ہے۔
اگر رشید آباد کی طرف رہنے والا یا سماجی کارکن اس بچے کو جانتے ہیں تو برائے مہربانی ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال سے رابطہ کریں۔
شئیر کریں تاکہ بچے کے ورثاء کی شناخت کے بعد ان کے حوالے کیا جاسکے۔
میانوالی میں تین تھیلیسمییا والے بچوں کو اور دو لیڈیز مریضوں کو ارجنٹ اے پازیٹیو بی پازیٹیو او پازیٹیو اے بی نیگٹیو اے بی پازیٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے قیصر سوانسی 03026350690
اس لڑکے کا نام عمر ہے والد کا نام اکبر اور والدہ شبانہ۔
یہ کراچی کا بچہ ہے سال دو ہزار چھ یا ساتھ میں گھر سے نکلا واپسی پر راستہ بھول گیا۔ پولیس نے ریسکیو کرکے ایک شیلٹر میں ڈال دیا۔
اب عمر جوان ہوچکا ہے شیلٹر سے نکل کر باہر لاوارثی کی زندگی بسر کررہا ہے ۔
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہیں اس ویڈیو کو شئیر کرنا بطور انسان فرض ہے ۔ تاکہ ایک لاوارث انسان اپنوں سے ملے ۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں
03162529829
13 April 2026
#waliullahmaroof
آپ کی چھوٹی سی کوشش بچے کو والدین سے ملا سکتی ہے ضرور شیئر کریں۔
تلاش برائے والدین، ایک معصوم بچہ ملا ہے جو اپنا نام ابراہیم ولد علی بتا رہا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اطلاع دیں یہ بچہ اس وقت تھانہ نارنگ میں بالکل محفوظ ہے مزید معلومات یا رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03004790324 👇👇🟦🟦
فیصل آباد کے دوست مدد کریں
فیصل آباد میں حیدرآباد محلہ نامی کوئی علاقہ ہے،جہاں آج سے پندرہ بیس سال قبل کشمیری بیکری کے نام سے کوئی بیکری بھی موجود تھی۔ بیکری کے قریب ایک بابا رہتے تھے قلفی بیچتے تھے،۔ بابا جی کے دو بیٹوں کے نام عثمان اور لیاقت ہے۔
انکی ایک بیٹی آج سے پندرہ بیس سال قبل گم ہوئی تھی۔
انکی فیملی سے کوئی دوست ہمارا رابطہ کروائے۔ ایک نیک کام ہے اگر ممکن کو ضرور کوشش کریں۔
نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
#waliullahmaroof
محمد اشفاق کراچی کے علاقے محمود آباد کا رہائشی ہے۔
تین بچوں کا والد ہے۔پہلے ٹھیک تھا بعد میں ذہنی تواز�� کھو بیٹھا تھا۔
رواں سال 2 مارچ کو گھر سے نکلا تھا آج تک معلوم نہیں کہاں گیا۔
گھر میں 80 سال کی بوڑھی ماں دن رات اپنے مجذوب بیٹے کے لئے رورہی ہے طبعیت بہت ناساز ہوئی ہے۔
کراچی کے دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
اشفاق کہیں بھی نظر آئے نیچے درج نمبرپر کال کریں
03162529829
10 april 2026
#waliullahmaroof #کراچی
بہت سے کسانوں کو دیکھا ھے کہ ٹماٹر ، آلو ، پیاز وغیرہ کی وافر پیداوار پر مارکیٹ میں مناسب قیمت نہ ملنے پر دلبرداشتہ ھو کر یا تو اجناس کو نہر میں بہا دیں گے یا زمین میں دفن کر دیں گے یا جانوروں کا چارہ بنا دیں گے
ان کسانوں سے گزارش ھے کہ اپنی محنت کو ضائع کرنے کے بجائے اس میں ویلیو ایڈ کریں اور بہت اچھی قیمت پر فروخت کریں ، جہاں اتنا خرچ کر کے اجناس اگاتے ھو وھاں تھوڑا سا خرچہ کر کے سولر ڈی ہائیڈریٹر بنا کر اپنی اجناس کر سکھا لیں اور اسے پوڈر بنا کر مارکیٹ میں کئی گنا ذیادہ قیمت پر بیچ سکتے ھیں اور اگر تھوڑا سی توجہ دیں اور مناسب پیکنگ کریں تو اسے ایکسپورٹ بھی کیا جا سکتا ھے، یقین جانیں دنیا میں ایسے ممالک بھی ھیں جن کو یہ اجناس دیکھنا بھی نصیب نہیں ھوتیں ، بہت بھوک ھے دنیا میں ، آپ لکیر کے فقیر بننے کے بجائے اپنے دماغ کی کھڑکی کھولیں اور ان اجناس کی نئی منڈیاں تلاش کریں
🚨 گمشدہ بچہ 🚨
ایک بچہ گم ہوگیا ہے۔
اس نے نیلی پینٹ اور سفید رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے۔
براہِ کرم اگر کسی کو یہ بچہ کہیں نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں۔
آپ کی تھوڑی سی توجہ ایک خاندان کو دوبارہ ملا سکتی ہے۔ 🙏
📞 رابطہ نمبر:
03182661294
03124107906
📍 مقام: رشید آباد، گلی نمبر 9 (دربار والی گلی)
براہِ کرم بچے کو یہاں پہنچا دیں یا درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
شیئر ضرور کریں۔
#MissingChild #SafeCi
@PSCAsafecities
آپکی توجہ کے لئیے
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں
یہ ویڈیو دیکھ کر انسان سکتے میں چلا جاتا ہے
معلومات کے مطابق یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن اللہ کے فضل سے یہ کوشش ناکام ہو گئی
بچہ معصوم اور بہت چھوٹا ہے،سہما ھوا ھے،بول نہیں سکتا اور ظاہر ہے کہ اس کو والدین کا بھی کوئی علم نہیں ؟
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،اپنے وٹس ایپ گروپس میں ڈالیں ، فیسبک پر شیئر کریں کیا پتہ ہماری مشترکہ کوششوں سے إن شاء اللہ
یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے
صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ کریم اس معصوم بچےسمیت سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🤲
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے تاکہ یہ بچہ اپنے والدین تک بحفاظت پہنچ جائے
جزاک اللّٰہ
ایک پاکستانی مزدور سعودی عرب میں کام کے دوران حادثہ کا شکار ہوا ۔
کام کرنے سے قاصر ھے پاکستان واپس آنا چاھتا ھے ۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کا تعاون چاھتا ھے ۔
مزید معلومات مہیا کرسکتا ہوں ۔
@ForeignOfficePk
عرفان منظور ولد منظور حسین جو کہ تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ کا رہائشی ہے بسلسلہ بیوپار منچن آباد آیا ہوا تھا اور راستے میں ہی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اس کی وفات ہو گئی ہےاس کی جیب سے 12 لاکھ 88250 روپے نقدی اور کچھ جانور اس کے پاس تھے جو اس ریسکیو 1122 منچن آباد کے پاس امانت ہیں اس کے لواحقین کی تلاش کے لئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ
اپیل بنام وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
محترم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
نہایت دردِ دل اور عاجزی کے ساتھ آپ کی خدمت میں ایک بے بس بچی کی زندگی بچانے کی اپیل پیش کی جا رہی ہے۔ ضلع باجوڑ، تحصیل سلارزئی، علاقہ غاخی سے تعلق رکھنے والے نہایت غریب شخص خان بادشاہ کی کمسن بیٹی مناحل اس وقت ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔
مناحل دن رات شدید تکلیف میں مبتلا ہے، اس کی حالت لمحہ بہ لمحہ بگڑتی جا رہی ہے، اور غربت کے باعث اس کے والدین اس کے علاج اور آپریشن کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔اپریشن پر تقریباً 12 لاکھ ��ک خرچہ آرہا ہے
ایک معصوم بچی کی سسکتی ہوئی زندگی آپ کی توجہ اور فوری مدد کی منتظر ہے
محترم وزیر اعلیٰ صاحب! آپ سے اپیل ہے کہ مناحل کے علاج اور آپریشن کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں اور سرکاری فنڈ سے اس کا علاج ممکن بنایا جائے تاکہ اس معصوم جان کو نئی زندگی مل سکے
یقیناً آپ کا یہ انسانیت پر مبنی اقدام نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے امید کی کرن ��ابت ہوگا۔ مناحل کے والدین اور اہل علاقہ آپ کی اس مہربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور عمر بھر آپ کے لیے دعا گو رہیں گے
رابطہ نمبر ذاہد جان 03459083232
@YarMKNiazi @SohailAfridiISF
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شک��یت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔