گورنر راج،ایمرجنسی والی دھمکیاں دو،لیکن میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
میں ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے میرے نظریے سے ہٹائے۔
Loud and clear
"تاریخ صرف یہ یاد رکھے گی کہ کیا حق اور سچ کیلئے کوئی کھڑا ہوا اور اگر ہوا تو وہ صرف عمران خان ہے، عمران خان نے ہمیں کہا کہ اگر میں اصولوں کیلئے یہ سختیاں جھیل رہا ہوں تو اس کا ایک ایک لمحہ عبادت ہے، ہم بھی اسی لئے اس کیساتھ کھڑے ہیں کہ ایک سچا اور حق کیلئے لڑنیوالا لیڈر ہے اور اگر ہم اس کا ساتھ نہیں دیتے تو ہم بھی جوابدہ ہونگے، قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کو ختم کرنیوالا گورباچوف ہے، آج قوم کی نظر میں نہ ان ججز کی کوئی عزت ہے اور نہ ہارے ہوئے مسلط کردہ حکمرانوں کی، یزیدیت اور آج کی طرز حکمرانی میں کوئی فرق نہیں، مجھ پر 21 دہشتگردی، قتل اور ڈکیتی کے مقدمات بنائے گئے"
سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار @advshoaib66@DRTPakistan
https://t.co/7qFxO4ziN5
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ پاکستان میں عدالتوں نے انصاف دینا بہت عرصے سے بند کر دیا ہوا ہےـ
ورنہ اگر محب وطن ججز ہوتے تو نہ احتجاج ہوتے، نہ لانگ مارچوں کی ضرورت پڑتی، نہ کنٹینرز لگائے جاتے، نہ ملکی معیشت خراب تر ہوتی
مگر جج ٹاؤٹ ہیں!!!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
کارکنان بالکل راضی ہیں، کارکنان کو پتا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ ہے۔ کارکنان اس بات پر مطمئن رہیں کہ ہمارا لانگ مارچ، یعنی ٹیسٹ میچ، تقریباً شروع ہو گیا ہے۔ ٹاس ہم نے جیتا ہے، اب ہماری مرضی ہے کہ ہم پہلے بیٹنگ کریں یا فیلڈنگ کریں، یہ اختیار ابھی ہمارے پاس ہے۔
ہم لانگ مارچ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کر رہے ہیں۔ ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہمارے لیڈر پوری دنیا کو کہتے ہیں کہ تمام مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، تو ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔ لانگ مارچ کے بعد بھی ڈائیلاگ ہوں گے۔
لیکن یہ بات ہم بھی جانتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف بھی جانتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے کہ اس دفعہ جو لوگ نکلنے ہیں، وہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں نکلے۔ اس دفعہ لوگوں کی آنکھوں میں جو غصہ اور نفرت پایا جا رہا ہے، وہ اپنی تقریباً 18، 20 سالہ سیاست میں، میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اس دفعہ بہت زیادہ ہے۔
اس دفعہ 4 اکتوبر کو جو لوگ نکلیں گے، میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ وہ پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے۔ وہ پُرامن طریقے سے اپنے مطالبات منوائے بغیر وہاں سے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔
@SohailAfridiISF
#LongMarchOnOctober4th
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
مظہر عباس کا دو ٹوک سوال:
مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے۔
سینئر رہنما جاوید ہاشمی کا سنسنی خیز انکشاف اور دعوی
اگلے 15 دن میں جنرل عاصم منیر کرسی پر نہیں ہونگے، 90 فیصد پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان ہی پاکستان ہے
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥🔥
وزیراعلی سہیل آفریدی کو بھی گرفتار کرنے کا مکمل پلان کیا جا رہا ہے۔ مکمل پلان تیار دے دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کو باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری ہوچکا ہے۔ یہ ایک بدقسمتی سے بھیانک کھیل کھیلا جارہا ہے، اسکے بڑے خطرناک نتائج آئیں گے۔
میں نے وزیراعلی کو بتایا کہ گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں تو انہوں نے قیدیوں والی وین پر چڑھ کر احتجاج شروع کردیا
پھر ان سے کہا گیا آپ سے بات کرنی ہے پیچھے آئیں۔
جیسے ہی وہ بات کرنے کے لیے بیٹھے گاڑیُ چلا دیُ گئی
پھر وہ آدھے گھنٹے تک ہم سے اوجھل رہے
شفیع جان
#11thHour