سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھی نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں. 🖤🖤
#اردوقومی_زبان#قافلہ_ادب
کسی انسان کو اس کی اوقات سے بڑھ کر عزت، اہمیت اور مان دیا جائے تو بعض اوقات وہ اپنی اصل بھول جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص عزت کو سنبھالنے کا ظرف نہیں رکھتا، اسی لیے بہت سے لوگوں کو ملی ہوئی عزت راس نہیں آتی@hani09080
*سٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری ہر عہدیدار، ٹکٹ ہولڈر، ممبران اسمبلی، ممبران کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی کی ہے،*
*ہر ٹکٹ ہولڈر کو اپنے اپنے حلقوں میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کرنا ہوگا، ان کی سیاسی بقاء اسی بات میں ہے، عمران خان کے لیے نکلے
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
عمران خان کی بہنیں عمران خان کی طرح بہادر ہیں عمران خان کی بہنوں نے خود عمران خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کرنا ہے تو دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان بہادر بہنوں کو جو ہر منگل اڈیالہ جیل جاتی ہیں اور انہیں ملاقات نہیں کروائی جاتی اللہ تعالیٰ انہیں کامیاب کرے ۔
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
@TeamPakPower
قاری زوار بہادر
پاکستان اور دنیا بھر میں مرشد کے چاہنے والوں صبح بخیر_*
*_السلام علیکم میرے پاکستانیوں_*
*ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان*
*إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️*
*ہو 🥰 🥰*
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
میرا دل افسردہ ہے جان کر کہ بشریٰ بی بی پر ظلم ہو رہا ہے ایک عورت کو تنہا قید میں رکھنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے اگر خان کی بہنیں اس ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں تو قیادت کو بھی ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔!!
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان@TeamPakPower
سیاست میں عہدے تو آتے جاتے رہتے ہیں، مگر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونا اصل امتحان ہے۔ علیمہ خان نے وہ امتحان پاس کیا ہے، جبکہ موجودہ قیادت اس امتحان میں ناکام نظر آتی ہے۔ جرات کا نام ہی علیمہ خان ہے۔
@TeamPakPower#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان