Asalam o alikam,
We are highly thankful to Allah almighty for this glorious victory to PTI.
Now this is my request to all the overseas Pakistanis to travel on PIA even you need to pay more without services because this is the time to stood with local institutions. @ImranKhanPTI
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کی رکنیت سے معطل کر کے انتہائی غلط کام کیا گیا ہے، اس وقت پارٹی کو عاصم منیر رجیم کے خلاف آپس میں بھرپور اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے، جو رکن درست طور پر اپوزیشن کے اسمبلی میں سب سے بڑے ہتھیار کورم کم ہونے کی نشان دہی کرتا ہے اور جعلی اسمبلی کو نہیں چلنے دیتا اسے معطل اور پریس کانفرنسز کرنے والے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین کو ساتھ بیٹھایا جاتا ہے، یہ سب عمران خان کی تحریک کو نقصان دے رہا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اقبال آفریدی نے بلکل حقیقت بتائی ہے!!
اگر عمران خان کو نکالنا ہے, تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے!!
پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے!!
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
In February 2026 Greg Chappell wrote an open letter signed by 14 international cricket captains requesting Pakistan PM to free Imran Khan. Now with a message on T shirt FREE Imran Khan he is reminding all cricket lovers to back his request. We need to support it.
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ گفتگو یاد آئی 💔
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
اخے یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے آپ عمران خان سے ملاقات کی شرط نہ رکھیں اور ملک کا سوچیں!
مخے یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے تو آپ عمران خان کو اغوا نہ رکھیں اور رہا کردیں!