لیجئے جنرل فیض کا دیدار بھی کر لیجئے اور جنرل فیض کی دی گئی پرچی کا بھی۔
ویسے اپنے انٹیلی جنس چیف کے دئیے ہوئے اِن پُٹ کو پڑھنا کوئی غلط بات نہیں لیکن یہ جھوٹ پھیلانا اچھی بات نہیں کہ خان صاحب نے جنرل فیض کی پرچی کو پڑھے بغیر ہی جیب میں ڈال لیا تھا۔ میں نے صرف تصحیح کی۔
جب حساس ترین صوبے میں پی ٹی آئی جیسی فوشسٹ اور انتہا پسند جماعت جو طالبان اپالوجسٹ اسے لا کر بٹھا دیں گے تو یہی حال ہوں گے
اب دنیا بھر میں ہمارے جھنڈے لگیں گے
آخر میں یہ ملک اپنی وحشت کے ساتھ اکیلا رہ جائے گا
سوات کے لوگ کا بہت سا کاروبار پنجابی سیاحوں کی وجہ سے اب کون پنجابی ہمت دیکھائے گا وہاں جانے کی ؟
اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما 🙏
@akamran111 اور جن علاقوں سے وزیر اعلی کا گھر دور ہو وہ لوگ کیا کریں،؟ مسلہ کا حل وزیر اعلی کا گھر نہیں بلکہ اداروں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے تاکہ سسٹم خودبخود کام کریں