How painful it is when our Prophet (SAW) is mocked, it causes so much pain to us because our Prophet (SAW) lives in our hearts and we all know that the pain of heart is far far far greater than the physical pain.
@ap_say_mtlb2025 If you are reaching your eary thirties or in your late twenties and still dreaming about being rich, then either you are born in wrong country or very poor in executing your dreams...
سنتے تھے الکاسب ولی اللہ، مزدور اللہ کا دوست ہوتا ہے، اب وہ اپنے دوستوں کا ایسے قتلِ عام کب تک برداشت کرے گا، وہ کسی نہ کسی کی بساط ضرور ڈبوئے گا، یا اپنے ان دوستوں پہ ظلم ڈھانے والوں کی، یا اس ظلم کا وسیلہ بننے والوں کی یا پھر اس ظلم پہ خاموش رہنے والوں کی
#Pakistan#Balochistan
@poetryafsana میرے خیال میں پچاس ہزار لوگ مروانے سے بہتر تھا دو شہزادوں کی دو بدو لڑائی کرا دی جاتی لوگوں کی جانیں بھی بچ جاتیں شہزادی بھی کنواری نہ مرتی
اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے,,,
پہروں سوچ بچار کے بعد
میں نے اپنا ملبہ بیچا....!!
ہاتھ تو
ہاتھوں ہاتھ بِکے
پاؤں بھی کوئی لے ھی گیا
آنکھیں
میں نے رکھ لی ھیں
یہ میں اس کو بیچوں گا
جو تیری گلی میں رھتا ھو___!!
تو سمجھتا ھے کہ خوشبو سے
معطر ھے حیات
تو نے چکھا ھی نہیں
زہر کسی موسم کا
تجھ پہ گزرا ھی نہیں رقص جنوں
کا عالم
ایسا عالم جہاں صدیوں کے تحیر کا نشہ
بر بچھڑی ہوئی ساعت سے گلے ملتا ھے
اس تماشے کا بظاہر
تو نہیں کوئی سبب
صرف محسوس کرو گے
تو پتا چلتا ھے