محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائیگی ۔۔۔!!
آپ ان ہوکر آؤٹ ہیں۔۔۔
اور وہ آؤٹ ہو کر بھی ان ہے!!
PlZ take a review...??
🙏🙏
@MaryamNSharif
👍
@Munir_344#SELF_MADE
علی امین گنڈاپور کرائے کے غنڈے جمع کر رہا ہے لیکن پیسے نہیں دے رہا
آگے سے عہدیداروں پر غصہ کر رہا کی بندے کیوں جمع نہیں ہوئے
کہتا تمہیں ل ن کا پتا ھے چھوڑدو بس۔
#دہشتگرد_عمران_خان
گنڈا پوری شہد کی ایک اور آڈیو لیک۔
یہ لوگ ملک میں آگ لگانا چاہتے ہے۔
انکا چہرہ وہ ہینڈلر بھی دیکھ رہے جو انہیں لائے تھے آج شرمندہ ہوتے ہے۔
خیبرپختوخاں سے غریب لوگوں کو اور دہشت گردوں کو پیسوں کی لالچ میں خون خرابے کے لئیے بلایا جارہا ہے۔
ایک بات بہت اچھی طرح پاکستان کے کرتا دھرتاو کو سمجھ آگئی ہے۔
وہ سمجھتے عمران خان نامی وائرس پاکستان کے لئیے انتہائی نقصان دہ ہے۔
یہ پاکستان کو کھوکھلا کررہا ہے۔
اسکا آزاد رہنا پاکستان میں نفرتوں کو فساد انتشار کو ابھارتا رہے گا
عمران خان کے خلاف انتہائی سخت اقدامات اٹھائے جائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے ( بخآری )