کچھ سال پہلے کی بات ہے امریکہ کے ایک ٹی وی چینل پر ایک ریالٹی شو آیا کرتا تھا جس کا نام جیری اسپرنگر شو تھا. یہ شو بہت دلچسپ تھا. یہ 1991 میں شروع ہوا اور ستائیس سال تک مسلسل چلنے کے بعد 2018 میں ختم ہو گیا. اس شو میں حقیقی زندگی سے تعلق رکھنے والے کردار حقیقی مسائل پر بحث مباحثے
@Saba5670@Shamylaroy شمائلہ رانا بحیثیت ممبر پارلیمنٹ کے علاوہ مسلم لیگ کا قیمتی اثاثہ ہیں
پارلیمنٹ میں نہ ہوتے ہوئے بھی
مسلم لیگ کے صف اول کی متحرک خواتین کی فہرست میں شامل تھیں
خانم شمائلہ رانا دی گریٹ
وفا کا پیکر
آج کے فیصلے کے بعد شمائلہ رانا کی قومی اسمبلی میں واپسی ہوئی
شمائلہ رانا نےسیاست کے مشکل دنوں میں پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا
اور کامیابی سے ڈٹی رہیں
اور آج اس کو پھل پا لیا
ویلڈن شمائلہ رانا !👍
@Shamylaroy
مدینہ منورہ میں کھجور کی چٹائی پہ بیٹھ کر۔۔۔قیصر و کسریٰ کی دھجیاں اڑانے والے کو عمر ابن الخطاب کہتے ہیں
امير المؤمنين عمر ابن الخطاب رضي الله عنه کی قبر پہ اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں
یوم شہادت