اُسے کہنا ۔۔!
جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا۔۔!
کوئی رت ہو، کوئی موسم۔۔!
محبت مر نہیں سکتی۔۔!
وہاں پر لکھ گیا کوئی ۔۔!
تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے
طبیعت بھر ہی جاتی ہے۔۔!
کوئی مانے نہ مانے، پر محبت مر ہی جاتی ہے۔۔۔
#นายใบเฟิร์น
بے شک اللہ اور فرشتے بھی حضور ﷺ
پر درود بیجھتے ہیں اےایمان والو تم بھی اپنے نبی ﷺ پر درود بھیجو
آج جمعہ ہےآجکےدن کی ایک خا صیت یہ ہے کہ درود پاک پڑھنے والے کا درود حضور ﷺ
خود ملاخظہ فرماتے
شوق ومحبت سے درود پاک پڑھ لیجئے
#นายใบเฟิร์น