سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے
"وَلْیَتَلَطَّفْ"
یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے،کہتے ھیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے،اور اس کا ترجمہ ھے ""نرمی سے بات کرنا
#Eurovision2024#Eurovision
*😇ماہ ربیع النور شریف🥰*
*اپنی صبح کا آغاز درود پاک سے کیجیے۔۔*🫠
*عشق و محبت سے درود پاک پڑھ لیجیے۔۔🌹*
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
ﷺ ✨
ربیع الاول کا۔خاص درود پاک 👆
جس سے زیا رت رسول اللہ ﷺنصیب ہوتی ہے
محرم الحرام سفید لباس کو سیاہ لباس میں بدلنے کا نام نہیں بلکہ سیاہ کردار کو سفید کردار میں بدلنے کا نام ہے۔
کربلا کا سب سے بڑا پیغام یہ ہے
🔹 مردوں نے کسی بھی حالت میں سجدہ نہیں چھوڑا
🔹 عورتوں نے کسی حالت میں پردہ نہیں چھوڑا ..
#อิงฟ้าโคตรซิ่ง
بے شک اللہ اور فرشتے بھی حضور ﷺ
پر درود بیجھتے ہیں اےایمان والو تم بھی اپنے نبی ﷺ پر درود بھیجو
آج جمعہ ہےآجکےدن کی ایک خا صیت یہ ہے کہ درود پاک پڑھنے والے کا درود حضور ﷺ
خود ملاخظہ فرماتے
شوق ومحبت سے درود پاک پڑھ لیجئے
#นายใบเฟิร์น
جب کسی انسان پر برا وقت آتا ہے تو وہ دراصل اس کے لیے بھلائی لے کر آتا ہے اس پر لوگوں وقت حالات اور زندگی کی حقیتیں واضح کرنےبند آنکھیں کھولنے انسان کی تربیت کرنے پھر صبر کرنے والوں کے لیے تو ویسے ہی بڑے انعام کا وعدہ.ہے اپنے دل کو سمجھا نہیں سکتے تو صبر پر مائل کرو
#السيسى_خربها
کیوں پریشان ہوتے ہو اگر کوئی تمہارے ساتھ زیادتی کر کے خوش ہے تو کیا تم نے پڑھا نہیں ؟
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا...!
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں.
سورہ مریم 64
#NEDFRA
Always remember that, Allah chose your current situation for you♡︎
Don't be sad or angry Allah knows what is best for you, and He will give you what is best for you, even if it takes time. Every person,experience,gift,loss,and pain is sent to you to bring you closer to Allah