تُم کیسے جان سکتے ہو مُجھے کیا پسند ہے! مجھے ٹیولپس Tulips بہت پسند ہیں وائٹ کلر میرا فیورٹ جو ہے۔ مُجھے غالب کی شاعری بہت پسند مُجھے بارش بہت پسند ہے🥀
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ ہوا کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپکو شدید تکلیف پہنچے مگر آپکا ضمیر مطمئن ہو گا کہ آپ مخلص رہے ہیں🥀
#FinanceBill2024#Origin