اکیسویں صدی کے اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں جب دنیاساتویں سیارے مریخ کے اوپر اپنے پنجے گاڑنے میں مصروف عمل ہے..اورہم پیرکوہ والےانسانی زندگی کی سب سے پہلی ضرورت پانی کی بوند بوند کیلۓ ترس رہے ہیں .......ہمارے اوپر ترس کرو..پیرکوہ کو پانی دو @ImranRiazKhan@HamidMirPAK
بلوچستان بھر میں 10 فروری 2026 سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع رہے ہیں، ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نقل کے خلاف کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائیگی۔ اس فیصلے کے نفاذ کے لیے پولیس، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ تعلیم مل کر کام کریں گے۔ ہم بلوچستان کو ہر سطح پر بدعنوانی سے پاک کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
@PakSarfrazbugti میرصاحب سب سے پہلے پروفیشنل ڈگریز کی تصدیق کروائیں ہر دوسرا بندہ شاہ لطیف یونیورسٹی اور دوسرے یونیورسٹی دو نمبر ڈگری بنا کر لاتے ہیں انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ ان کی ڈگری ویریفائیڈ کروائیں پھر جا کر کچھ بنے گاوگرنہ کچھ بھی نہیں ہونے والا ایک شاہ لطیف سے صرف 18 پروفیشنل ویرفائیڈ ہیں
بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لئے ہم سرکاری ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل شروع کرنے جا رہے ہیں، جعلی ڈگری ہولڈرز کے خلاف ایف آئی آر اور سخت قانونی کاروائی ہو گی، اس عمل کا آغاز ڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد سے ہوگا۔ 3/3
Just mined 24.048 $BYTE on my phone! 🎉
Join the ByteBlockchain movement!🌐 Fast. Easy. 100% free. 🚀
Start mining now with @ByteBlockchainX ⛏️
👉 Download ByteBlockchain APP: https://t.co/qJN0QkLna7
قرآن ہاتھ میں لیے لڑکی کو غیرت کے نام پہ قتل کرنا بزدلی و بیغیرتی ہے، ایسے بے ہودہ قبائلی رواجوں کا بلوچ معاشرے سے سدباب ہونا چاہیے ۔ پسند کی شادی ہر انسان کا حق ہے ۔ یہ حق اسلام دیتا ہے۔
غیرت کے نام پر عورت کا قتل: ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مقام اور وقت نامعلوم
THE REAL G.O.A.T HAS RETURNED 🐐🌟
The GOATS have been struck! The old X sacrificed, but the new one rose🌱 GOATS ain't never die!
💎 15 $TON #giveaway to 3 winners to mark our return
How to join:
👉 Follow our X
👉 RT this post
👉 Submit missions in https://t.co/RiVLVgkExN