میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ہونے والے امتحان سے متعلق طلبا اور ان کے والدین انتہائی پریشان اور فکر مند ہیں،ان کا موقف ہے کہ طلبا کو اس مرتبہ امتحان کی تیاری کے لیے بہت کم وقت ملا ہے،متعلقہ حکام اس معاملے کو دیکھیں اور فوری طور پر مناسب فیصلہ کریں،طلبا کو مزید وقت دیا جانا چاہیئے
#DelayMdcat2024