ایک طاقتور ترین وفاقی وزیر جس کے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں ان کی مریم نواز سے نہیں بنتی ہے وہ یہ چاہتے ہیں کچھ اس طرح ہو جائے کہ پنجاب میرے پاس آجائے میں پنجاب کو بہتر طریقے سے چلا سکتا ہوں
سید ذیشان
عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کا ٹویٹ 👇🏽👇🏽👇🏽
آج اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے ساتھ تقریباً تین (3) گھنٹے طویل ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ملاقات کا دورانیہ غیر معمولی رہا (شام 4 بجے سے 7 بجے تک)؛ اس دوران دونوں کے قانونی اور طبی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ان کی جانب سے جامع قانونی ہدایات فراہم کی گئیں۔ واضح اور دو ٹوک ہدایات دی گئیں کہ میں ہائی کورٹ میں ’القادر ٹرسٹ‘ کیس کی مرکزی اپیلوں میں خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی نمائندگی جاری رکھوں گا۔ اس کے علاوہ، بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت درخواست—جو ان کی آنکھوں کے طبی مسائل اور ریلیف (راحت) سے متعلق ہے—میں، میں اور سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جناب سردار لطیف کھوسہ صاحب، عدالت (بینچ) کی معاونت کریں گے۔
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
لندن پلان کیسے اپنے آخری مرحلے میں ہے سنیں :
"نوازشریف نے شہبازشریف کو کہا کہ عمران خان کو ٹھوک دو فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ڈرو مت۔"
"نواز شریف نے ایک میٹنگ میں شہبازشریف کو تین بار کہا کہ آپ عمران خان کو ٹھوکو, عمران خان کو ٹھوکو، فوج ہمارے ساتھ ہے۔ آپ کیوں ڈرتے ہیں؟
نامور اینکرپرسن فہد شہباز صحافی حنیف قمر کی وساطت سے اہم معلومات سامنے لے آئے۔
عمران خان کو بھی ایسی انٹیلیجنس ملی تھی کہ نوازشریف فوج کو کہتا ہے کہ عمران خان کو ختم کرو۔ ڈرو نہ۔ لوگ سب کچھ دو ماہ میں بھول جائیں گے۔
سینٹرل پنجاب ن لیگ کی اہم شخصیت جو کئی مرتبہ وفاقی وزیر رہ چکے، میاں نواز شریف کا 5 منٹ دینے سے بھی انکار
چوہدری سالک کے انٹرویو کے بعد نعیم اشرف بٹ نے ایک اور خبر دیدی
#ARYNews#11thHour
حامد میر کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں عمران خان کے سینکڑوں انٹرویوز کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں،
سب سے انٹرسٹنگ بات یہ کہ عمران خان کی سیاست میں موقف پہلے دن سے آج تک سیم ہی رہا،
وہ اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔
Thank you, @AbdulElSayed, for your vital leadership in exposing the stark realities facing Pakistan today. Your willingness to speak truth to power challenges a system where democratic rhetoric is used to shield a repressive, authoritarian regime. By cutting through this political facade, your voice provides essential clarity and a powerful platform for those striving for genuine justice and accountability.
Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
جب آئین کا بیڑہ غرق کیا جاتا ہے تب شرم و حیا ہوتی ہے؟ جب انتخابات وقت پر نہیں ہوتے تب شرم و حیا ہوتی ہے؟ جب ایک پارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا جاتا ہے تب کسی کو شرم وحیاء ہوتی ہے؟ ایثار رانا نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تو ساتھ بیٹھے دو ٹاوٹس کے طوطے اڑ گئے۔
عمران خان کا مریم نواز سے موازنہ بنتا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس تماش بین اور ویلی قوم کو فرق یاد دلانے کے لیے یہ وڈیو پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک حقیقی لیڈر اور مسلط کردہ ٹک ٹاکر میں فرق کیا ہوتا ہے۔
جب ایک ٹاؤٹ نما پٹواری کا ٹاکرا پڑھے لکھے طلباء سے ہوتا ہے تو یہ گھبرا جاتے ہیں جیسے حذیفہ رحمان طلباء کے سوال کا جواب آئیں بائیں شائیں کر کے دیتا رہا۔