کیا آپ جانتے ہیں کہ سورۃ المائدہ کے ساتویں رکوع میں اللہ کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرنے والوں کے لیے کتنی سخت وعید ہے؟
یہ محض ایک ویڈیو نہیں، ہماری زندگی کا محاسبہ ہے۔ اگر ہم��را عمل اور قول اللہ ک�� دین کی گواہی نہیں دے رہا، تو ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے!
ضرور غور کریں اور آگے شیئر کریں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
العَيْنُ حَقٌّ
نظر لگنا برحق ہے
نظرِ بد عموماً حسد، بے جا تعریف یا کسی نعمت کو دیکھ کر اللہ کا نام نہ لینے کی وجہ سے لگتی ہے۔ اور جادو سے زیادہ نظر بد لگتی ہے کیونکہ نظر بد تو صرف مخالف اور دشمن کی نہیں بلکہ اپنے اور اجنبی کی بھی لگتی ہے
Keep your tongue safe from speaking about others.
You’ll have fewer regrets not only in the hereafter, but in this life as well.
And if others speak about you to humiliate you, know that Allah will honor you not only in the hereafter, but before long, in this life as well.