We are born with Imperfections.
Sit with me, talk to me and get to know me, I'll throw light on every doubt I promise! But never presume me according to your thoughts coz I can be worst than that or completely opposite to what you think ..!
#DiscussionIsBetterThanPresumption
مولا امام علی رضا (ع) نے فرمایا :🌹
لوگوں کے ساتھ زندگی گزارنے کا طریقہ:-🌹
بادشاہوں کے ساتھ احتیاط کے ساتھ ،
دوستوں کے ساتھ اپنے آپ کو جھکاتے ھوۓ ،
دشمنوں کے ساتھ دور رہ کر اور
عام لوگوں کے ساتھ خوش ہو کر زندگی گزارو...!
📙 ( بحار الا نوار جلد 78 )
امام صادق ص نے فرمایا:
"جو شخص بھی پیدل امام حسین ص کی زیارت کو آئےخداوند متعال ھر ھر قدم جو اٹھاتا اور رکھتا ہے اسکےبدلے حضرت اسماعیل ع کی اولاد سےایک غلام آزاد کرنے کا ثواب عطا کرتا ہے."
☘علامہ مجلسی، بحار الانوار ج ۹۸ ص ۳۶☘
#MillionsArbaeenWalk
"اگر قرآن میں ہماری دشمنی کا حکم ہوتا تب بھی لوگ ہم پر اتنا ظلم نہ کرتے جتنا ہماری محبت کو واجب کر دینے پر کیا گیا۔"
(مولا امام سجاد ع)
بحار النوار ،ج 76 ص