شھداء اِس دنیا سے چلے گئے ہیں،
لہٰذا ان کے راستے پر چلنا چاہیے، سیکھنا چاہیے اور اس سے بہرہ مند (مستفید) ہونا چاہئے اور اس کو مختلف نسلوں کے لئے تعلیم دینا چاہیے۔
رھبرِ معظم سید علی خامنه ائ حفظہ اللہ
شہداء کی یاد یعنی کربلا کی یاد
ہمارے معاشرے کے لیے شہداء کی یاد زندہ کرنے کا وہی فائدہ ہے جو کربلا کی یاد زندہ کرنے کا ہے، یہ بھی اسی کربلا کا ایک سلسلہ تھا اور یہ بھی سیدالشہدا کے ہی ناصر تھے جو صدیوں بعد میدان میں آئے.
آیت اللہ مصباح یزدیؒ
اپنی نفسانی خواہشات کو اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کو گمراہ کر سکیں۔ آپ خدا کی طرف سے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے فقط خدا کا حکم اپنا رہنما بنائیں
(شہید حاج قاسم سلیمانی رح)
اے جانِ جاں‼️
میرا جسم بیمار ہورہا ہے۔ کس طرح ممکن ہے کہ قبول نا کرے؟ میرے خالق، میرے محبوب، میرے معشوق میں نے تجھ سے یہی چاہا ہے کہ میرے وجود کو اپنے عشق کہ آتش سے پُر کردے۔ اپنے فراق کی آگ میں مجھے جلا کر میری جان لے لے!
سردار حاج قاسم سلیمانی
#التماس__دعا