بگن بازار میں کانوائی لوٹ مار رات کے 7 بجے بھی جاری ہے ۔
نوٹ‼️ ویڈیوں آخر میں دیکھے ، فوج گاڑی میں کراس کر رہی ہے لیکن کچھ بھی نہیں کہہ رہے ، اسکا مطلب سیکیورٹی ادارے اس سارے کھیل میں ملوث ہے ۔
#SaveParachinar#EndParachinarSiege
ضلع کرم پاراچنار جانے والی کانوائے پر بگن کے مقام پر فائرنگ اطلاعات کے مطابق 35 سے زیادہ راشن گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔
نوٹ سیکیورٹی کی موجودگی میں کنوائی پر فائرنگ ۔ درجنوں گاڑیوں کو جلایا گیا۔
@WaseemBadami@HamidMirPAK@IrshadBhatti336
انسان صرف اپنی ذات کیلئے خواری نہیں اٹھاتا۔صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر اک رات بھوکے سوجانے کو یقیناً ترجیح دیتا۔ماں کا چہرہ سامنے ہوگا۔بہن کی فرمائش ذہن میں ہوگی۔بیوی نے گھر میں ختم ہوجانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہوگی۔بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہوگیا ہوگا
#پاراچنار
ریاست کی زیر نگرانی میں #بگن کے دہشت گردوں نے اج صبح لوگوں کو اکسا رہا تھا۔۔
اور دو گھنٹے بعد ریاست کی نگرانی میں کنوائی کو لوٹ کر بھاگنے میں کامیاب
#Parachinar#پاراچنار
#پاراچنار کی مظلوم عوام جو پچھلے ۹۲ روز سے محاصرے میں ہے خوراک و ادویات کی قلت اور امن معاہدے کے تیسرے روز بھی فوڈ کنوائی اب تک ٹل میں بند ہے وہی دوسری طرف اس قسم کے شر پسند، لوگوں کو اشتعال پر اکسا رہے ہیں کہ یہ کنوائی جانے نہ پائے۔ حکومت کہاں ہے؟ایسے لوگ کیوں آزاد ہیں؟
لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی
ڈپٹی کمشنر کرم زخمی حالت میں تحصیل لوئر علیزئی اسپتال منتقل
#ParachinarCrisis
شبِ شھدائے پاراچنار
آج 2 جنوری 2025 شبِ جمعہ کے شام بمقامِ دھرنا پاراچنار میں دستہ حیدر کرار ع کی جانب سے شبِ شھدائے پاراچنار کا انعقاد کیا گیا ہے
#SaveParachinar#Parachinar#ParachinarDharna