یہ نام نہاد جہادی مسلمانوں کے کارنامے ہیں۔ یہ بندہ اپر کرم میں مقیم تھا۔ انکا تعلق پشاور سے تھا۔ اور اہل سنت سے تعلق رکھتا ہوں۔ پچھلے دن ادویات لینے صدہ گیا تھا انکو وہاں سے پکڑ کر بگن بازار لے جایا گیا اور ذبح کیا گیا۔ انکا واحد قصور یہ تھا کہ شیعوں کے ساتھ رہتا تھا
#Parachinar
سابق وفاقی وزیر ساجد طوری اور تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود یہ اس طرح کا دوسرا واقعہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر چند روز قبل لوئر کرم میں دو افراد کے سر قلم کرنے والوں کو سزا دی جاتی تو یہ دوسرا واقعہ پیش نہ آتا۔
https://t.co/RVKbJ8gouC
#پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث ہسپتال میں علاج نہ ملنے سے 29 بچے دم توڑ گئے ہیں اور گیس تیل اشیاء خرد نوش اور ادویات کی کمی سے شہروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
اگر ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال کے لیے دیگر سہولیات فراہم نہ کی گئی تو بحرانی
کیفیت پیدا ہو سکتی ہے
#Parachinar
یہ ایک بہت افسوسناک اور تکلیف دہ حقیقت ہے کہ #پاراچنار میں بچوں کا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے مائیں اپنے بچوں کو چائے پلا رہی ہیں ۔ مائیں بچوں کو وہ ضروری غذا فراہم کرنے سے قاصر ہیں جو ان کی صحت اور نشوونما کے لیے ضروری ہے۔
#Parachinar#SaveParachinar
اسرائیل نے کبھی ایمبولینس 🚑 پر پتھراؤ نہیں کیا مگر کرم کے مسلمانوں نے کل رات پاراچنار شعیوں کے ایمبولینس 🚒 پر پتھراؤ کیا 💔
#پاړاچنار#parachinar#Save_Parachinar_Shia
شھادت امام علی ع 💔
"کوفے کے یتیم بچوں کو مولا ع کی وصیت"
اگر تمہیں کوئی یتیم کہے تو اُسے کہنا
میرے بابا کا نام علی بن ابی طالب ع ہے_🥀
#Yateemi#ShahadatImamAliع
*ایک بہادر باپ جس کی جوان بیٹی اس کی گود میں دم توڑتی ہے۔ پھر وہ ہمیں صبر اور امن کی نصیحت کرتا ہے*
*کتنے بدقسمت لوگ ہیں ہم*
*ہم شرمندہ ہیں🙏🥀*
*دختر پارہ چنار شہیدہ ڈاکٹر رقیہ* 🕊️
#Parachinar#SecureTheKurram