We are worried about others' wounds and sorrows, meditating for peace around the world. Ironically no one has cared for our miseries and traumas. Wish there was someone who cared for the hundreds who are being killed in a senseless war going on in KP which has rendered people homeless and created innumerable orphans.
@koolkopper@adnanaadil گیس ،آئل،یورینم ،چپسم،نمک اور سونا ہوتے ہوئے بھی ضلع کرک میں 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ،ہماری طرف گیس کا تو نام ونشان بھی نہیں اور صوبہ بدر کیا ہے ۔آمیر ترین ضلع اور ابھی تک پینے پانی کا مسلہ بھی حل نہیں ہو سکا۔
@Rabbia223344@ShafiJanPTI ہم بھی ایک مریض کے ساتھ کرک سے کوہاٹ KDA ہسپتال آیے ہیں ۔جنوبی اضلاع میں ایک بھی ہسپتال ایسا نہیں جس میں ساری سہولیات میسر ہو۔پشاور کو refer کیا جاتا ہے ۔
@ummesalaar And still we are like spectators and can't do anything. Eyes are on ruler and Allah. More worried about effects of inflation than suffering of mankind.
🚨پٹھانوں کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیابھائی نے تمام حقائق بتا دیے قوم کے سامنے
اگر اپ میں سے کوئی بھی فیملی کے ساتھ سوات کلام مدین بہرین جانا چاہتے ہیں تواپکےاپ کی فیملی کے ساتھ پھر جو کیا جائے گااگر آپکو یہ چیز قبول ہے تو ضرور جایں ورنہ اپکی مرضی https://t.co/1FydlEpmno
🚨اللہ تعالیٰ نے بال بال بڑے سانحہ سے بچا لیا ہے پٹوارن بننے کا سوچ ہی رہی تھی لیکن ان کی باتوں نے مجھے پٹوارن ہونے سے بچا لیا شکریہ میرے بھائی
زندگی بچا دی ہے
ان کا نام چاچا سجاول ہے یہ خان صاحب کے کوک تھے میں ان کو جانتی ہوں👍
ویسے تو لوگوں کے دلوں پہ راج نہیں کر رہا خان ہمارا
یاجوج ماجوج رات کو پی ٹی آئی کو ختم کر کے سوتے ہیں
صبح کی پہلی نیوز ہی پی ٹی آئی سے شروع ہوتی ہے اور سوتے بھی عمران عمران خان سے ہیں وقت ثابت کرے گا اور انشاءاللہ کر رہا ہے کہ ایک ایسا مرد مجاہد دلیر اور بہادر انسان 20 ویں صدی میں گزرا ہے جو وقت کے فرعونوں کے سامنے اکیلے ڈٹ کھڑے ہو کر ان کو ان کی اوقات یاد دلائی تھی جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی
مان لو خان ایک برینڈ ہے 🇧🇫✌️
جو گفتگو انڈین میڈیا پر کی گئی کیا یہ ایک پاکستانی کر سکتا ہے۔ یہ پاکستانی نہیں ہیں۔
خواجہ آصف کا سوال اور غصہ ۔۔۔۔
دلوں کے وزیراعظم کا جواب بھی ملاحظہ کریں۔