🚨وفاقی حکومت دیوالیہ ہو چکی ہے
وفاقی حکومت نے بجٹ میں اعتراف کرلیا ہے کہ " وفاقی حکومت دیوالیہ ہو چکی ہے " اور اب سود اور دفاعی بجٹ کیلئے انھیں صوبوں سے وہ رقم چھیننا پڑ رہی ہے جو کہ صوبے اپنی تعلیم اور صحت پر لگاتے ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
جو بات اس ملک کے صحافی اس ملک کے چوبیس لاکھ علما کرام کو کرنی چاہیے تھے ۔ وہ بات اک ٹی وی اداکارہ نے کر دی ہے ۔ جنکا ہر لفظ سونے کی سیاہی سے لکھنے کے مترادف ہے ۔
حنا خواجہ نے کہا ہے کہ اجکل میں جب بھی نماز پڑھنے کھڑی ہوتی میرے دل کا بوجھ بڑھ جاتا ہے ۔ دل رو پڑتا ہے کیونکہ میں دیکھتی ہو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وہ پاک ملک جو مسلمانو کی خاطر بنا تھا ۔
وہاں مسلمانو کے ساتھ کیا ہورہا ہے ہمارے سیاست دان ہمارے حکمران جو بات بات پر اسلام کا تذکرہ کرتے ہیں ۔اپ تو ہمارے سر براہ ہیں اپ نے تو ہمارے سروں پر ہاتھ رکھنا تھا اپ ہماری چادریں کیوں اتار رہے ہیں ۔۔
اج جب میں دیکھتی ہوں سوشل میڈیا پر ہر جگہ خواتین کے ساتھ پکڑ دھکڑ ہورہی ہے کبھی یونیفارم میں تو کبھی بغیر یونیفارم میں مرد حضرات انہیں گاڑیوں میں دھکیل رہے ہوتے ہیں ۔
کبھی انہیں اغوا کیا جاتا تو کبھی وہ کاروکاری ہورہی ہیں تو کبھی خود ۔ کشی کر رہی ہوتی ہیں کبھی وہ ہراساں ہو رہی ہیں مرد اپنے گھر نہی چلا پارہے ۔
ٹیکس پہ ٹیکس لگ رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ سانس لیں گے تو اس پر بھی ٹیکس لگے گا ۔ اگر درخت ہو گا تو اس پر بھی ٹیکس لگے گا کیونکہ وہاں سے اکسجن نکلتی ہے ۔
اپ کیوں بھول گے ہیں ہمیں حکم ملا ہے حالت جنگ میں بھی عورتوں بچوں اور بزرگوں کو نقصان نہی پہچانا ۔ یہ کیسا نظام ہے جیلوں میں لوگ بھرے ہوے ہیں جرم ثابت نہی ہوتا ۔ مگر سزائیں چل رہی ہیں ۔
یہ ظلم کا نظام ہے یہ کفر کا نظام ہے دین اسلام کا نہی ہے ۔ یہ اللہ کا نظام نہی ہے خدارا سمجھ جائیں سنبھل جائیں ۔
ابھی بھی وقت ہے بچا لیں اپنے ملک کو بچا لیں اپنے بچوں پر رحم کریں رحم کا صلہ رحم ہوتا ہے اللہ اپ پر بھی رحم فرمائیں گے غلطیوں کو تسلیم کریں ۔
عالمی طاقتوں سے نہُ ڈریں اس طاقت سے ڈریں جو سب مٹاتا ہے سب بناتا ہے ۔ اس دنیا سے خالی ہاتھ جائیں گے ساتھ جاے گا تو صرف اعمال نامہ ۔
پاکستان کی مشہور اداکارہ حنا خواجہ نے یہ بات کر کے ثابت کر دیا کہ چاہے اپ کس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہوں جب اپکے سامنے ظلم ہو رہا ہو تو اواز حق بلند کرنا فرض بن جاتا ہے ۔ سلام ہے حنا خواجہ صاحبہ کو جنہوں نے پچیس کڑور گونگے بہروں کی ترجمانی کی ہے ۔
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
الزام تھا عمران خان نشہ کرتا ہے۔۔جیل میں دو دن نہیں گزار سکتا۔۔چوبیس گھنٹے عمران خان تمہاری کیمروں کی نگرانی میں ہوتا ہے۔ عمران خان کے کردار کی کوئی ایک خامی نکال کر قوم کو دکھا دیں🔥
اقبال آفریدی نے بلکل حقیقت بتائی ہے!!
اگر عمران خان کو نکالنا ہے, تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے!!
پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے!!
آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، بڑی سے بڑی آفرز دی گئیں، لیکن کپتان کا جواب ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے ذاتی فائدے کے بجائے 3 بنیادی مطالبات سامنے رکھے:
پہلا مطالبہ: قید میں موجود تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔
دوسرا مطالبہ: ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے اور فوری شفاف الیکشن ہوں گے۔
تیسرا اصول: ہم اقتدار میں آ کر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، بلکہ ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔
یہ ایک حقیقی مدبر (Statesman) کی نشانی ہے جو ذاتی عناد سے اوپر اٹھ کر ملک کا سوچتا ہے۔
عمران خان پاکستان کی اس وقت سب سے بڑی سیاسی حقیقت ہیں ایک بار آپ اس سیاسی حقیقت کو باہر لے آئیں پھر دوبارہ جیل میں نہیں ڈال سکیں گے
عمران خان سے پہلے خوف تھا باہر آئے تو الیکشن جیت جائیں گے اندر ہیں تو بیانات دیتے ہیں اب خوف سے ملاقاتیں نہیں کرائی جاتی حبیب اکرام
ن لیگ کے سابق رکن اور گورنر محمد زبیر کہتے ہیں
جب نواز شریف الیکشن ہار گئے تو 8 اور 9 فروری کی درمیانی رات 3 بجے ریٹرننگ افسر تبدیل کردیا گیا، کیونکہ پرانے ریٹرننگ افسر نے جعلی فارم 47 دینے سے انکار کردیا تھا
جرنیلوں نے خبر چلوائی عمران خان بیرسٹر سیف سے ملنا چاہتے ہیں
ممکن ہے یہ ملاقات کروا دی جاۓ اور بیرسٹر سیف کہیں عمران خان نے جرنیلوں کو پیسے دینے کا کہا ہے جو کہ عمران خان نہیں کہیں گے
بیرسٹر سیف مزمل اسلم کی طرح چھپاتے نہیں سرعام مانتے ہیں وہ جرنیلوں کے لیے کام کرتے ہیں
شہباز گل
یہاں پورا ملک CCD کی طرح چلایا جارہا ہے۔ پاکستان میں پولیس مقابلوں کی لعنت سے ہماری اقدار ٹوٹ رہی ہیں۔ کشمیر میں بھی CCD approach ہے۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کیسے پولیس مقابلوں کی مذمت کروں، حبیب اکرم
وہ شخص جس کو اپنے ملک سے محبت ہے۔۔اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے۔۔وہ ملک چھوڑ کر بھاگنا نہیں چاہتا وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔۔وہ اپنے ملک کی خاطر برداشت کر رہا ہے وہ محب وطن ہے غدار نہیں۔۔اس بات کو سمجھیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجاۓ
اداکارہ حناء بیت