بلوچ مسلح دہشت گردوں نے ایک دفعہ پھر پاک فوج کے کانوائے پر حملہ کیا اور متعدد نوجوانوں کو شہید کیا۔ دہشتگرد جماعتیں ہر وقت بلوچستان میں امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتیں ہیں
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے#بی_ایل_ایف
بلوچستان پسنی کوسٹل ہائی وے پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 14 جوان شہید ہوگئے
مسلح دہشتگردوں نے ایک بار پھر بلوچستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کی ہے
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے#بی_ایل_ایف
پاک فوج نے اپنے وطن عزیز کےلیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیاہے اور اپنے وطن کےلیے ہر وقت قربانیاں دی ہیں
پاک فوج ہمارا فخر ہے۔ہمیں اس پر ناز ہے انشاء اللہ دہشتگرد جماعتیں اپنی ارادوں میں ناکام ہونگے
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے#بی_ایل_ایف
مسلح دہشت گردوں نے ہر وقت بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور ترقیاتی انفراسٹرکچر پر حملہ کیا ہے
جب بھی حکومت اور پاک فوج نے حالات بہتر کرنے کی کوشش کی ہے تو بلوچ دہشتگرد جماعتوں نے امن کو خراب کیا ہے
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے#بی_ایل_ایف
دہشت گرد تنظیمیں بلوچستان کے امن ترقی اور خوشحالی کے درمیان آڑ ہیں جنہوں نے نوجوانوں کو سکول کالج بھیجنے کے بجائے پہاڑوں پربھیج دیا ہے اور جہاں بھی ترقیاتی کاموں کو بڑھتے دیکھتے ہیں تو غیر ملکی ایجنسیوں کی ڈیمانڈ پر وہاں حالات خراب کر دیتے ہیں
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے
مسلح تنظیمیں بلوچ عوام کی کھلم کھلا دشمن ہیں ہم بلوچ عوام ان تنظیموں سے نجات چاہتے ہیں
خدارا ان کا خاتمہ کیا جائے جو کبھی بھی بلوچستان میں امن اور ترقی نہیں آنے دیں گے
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے#بی_ایل_ایف
گوادر کی تحصیل پسنی کے قریب فورسزکےکانوائےاور مسافرگاڑیوں پرحملہ قابل مذمت ہے
دہشتگردوں کی فائرنگ سے جوانوں کی شہادت ہوئی جوانوں نے مسافروں کا دفاع کرتےہوئےجام شہادت نوش کیا قوم شہداءکوسرخ سلام پیش کرتی ہے۔
دہشتگردی کاخاتمہ قوم کا اولین مطالبہ
#بلوچ_دشمن_دھشتگرد#بی_ایل_اے