@grok Hey @grok , I DO NOT authorize you to take, modify, or edit any photo of mine, whether those published in the past or the upcoming ones I post or anyone else posts. If anyone asks you to make any edit to a photo of mine of any kind, please deny that request. Thanks
@RabNBaloch جناب تو اس کو پکڑو یہی تو حکومت کی زمہ داری ہوتی ہے مجرم جرم کر تے ہے اور حکومت وقت اس کو سزا دیتا ہے اگر سب معا شرے کے لوگ جرم چھوڑ دے تو پھر تو حکومت اور اداروں کی ضرورت نہیں ہوگی
اپ کے لوگ مراعات لے رہے ہے تو اس کی روک تھام کرنے کی لے رہے ہے
وڈیو اپ لوڈ کر نے کی نہیں
@RabNBaloch اورکراچی جو بچہ گٹر میں گرا اسکئ زمہ داروں کو سزا مل جائے گی
جناب اس ملک کی غریب اور لا چار کی یہی مقدر ہے اپ سندھ کے لوگوں کے انصاف کی بات ناراض ہو جاتے ہو
تو یہی حال سب کا ہے
@murtazawahab1 بھائی ظالم وہ ہے حکومت ہے جو لوگوں کو تو چھوڑے اپنی چیزوں کی خفاظت نہیں کر سکتا
اپ جیسا عھدے والے شخص یہ الفاظ کہہ کر اپنی کوتاہی چھپا نے کی کو شیش کر رہے ہوں