@juipakofficial جناب یہ بات میری مولانا صاحب تکا لازمی پہنچائیں
آپ پانچ سال ہمیں یہ بتاتے رہے یہ لوگ فتنہ ہیں قادیانی اور یہودی لابی کے لوگ ہیں اور آج آپ ان کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں ہمیں بتائیں ہم اب کیا کفارہ دیں کہ ہم نے آپ لوگوں کے کہنے پر ان کو قادیانی اور یہودی کہا
سمجھ نہیں آ رہی
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔
اللہ پاکستان پر رحم کرے
خوارج نے انبیاء اور صحابہ کو نہیں چھوڑا تو ہمیں کیسے چھوڑ دینگے
اسلئے ہم کوئی دفاعی پوزیشن نہیں لینگے اور کھل کر انکی مخالفت کرینگے
شہید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کا شہادت سے کچھ روز پہلے کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
جنوبی پنجاب ضلع بہاولنگر کی نامور عہد ساز شخصیت بلبل شریں شیر خطابت خلیفہ مجاز حکیم اختر رحمۃ اللہ علیہ عامل با عمل پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون دامت برکاتہم العالیہ کے لئے انمول الفاظ سے ان کی دینی خدمات پر تحریر۔ وسیب رنگ روزنامہ پاکستان
🇵🇰معرکہ حق🇵🇰
‼️ 3 May 2025
Pakistan test fire of Abdali Missile; A short range Surface to Surface ballistic missile with a Range of 450 Kilometres.!!!!
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
فرانس میں پاکستانی اور فرنچ بھی، پاکستان ،میاں شہباز شریف اور سید عاصم منیر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں ۔ان کا کیا کہنا ہے آپ سے شیئر کرتے ہیں
خبر ہے کہ قطر 🇶🇦 بھی پاکستان 🇵🇰 کے ساتھ سعودی 🇸🇦 طرز کا دفاعی معاہدہ کرنے جا رہا ہے جس میں ترکیہ 🇹🇷 بھی پارٹنر ہو گا-
ماشاء الله پاکستان ہائپر سونک رفتار سے عالمی افق پر چھا رہا ہے- الحمدلللہ 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤
26 نومبر 2026 تک بھارت کی معیشت کی تباہی اور پاکستان پر ایک ڈالر بھی قرضہ نہیں ہوگا کیونکہ ڈالر تب تک ہوگا ہی نہیں 🔥
پاکستان ایک دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت ہوگا
🔴 سعودی عرب نے مشرقی سیکٹر میں واقع کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر پاکستانی فوجی دستے کی آمد کا اعلان کر دیا۔
پاکستانی فوجی دستہ دونوں “برادر ممالک” کے درمیان مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچا ہے۔
پاکستانی فوجی دستے میں پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیارے بھی شامل ہیں۔