مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے۔
اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟؟
#ProtestAgainstRigging
شیر پاکستان کے پاکستانیو آپ شیر پاکستان کی طاقت ہو، یہ سارا مافیا شیر پاکستان سے خوف کھائے ہوا ہے اسی لئے شیر پاکستان کو نا حق قید کیا ہوا, کل آپ کو شیر پاکستان کی رہائی کیلئے خوف کے بت توڑ کر ہر صورت باہر نکلنا ہوگا...
تیار ہو نہ شیر پاکستان کےلئے باہر نکلنے کو