آج نادرا کی ایک خاتون افسر کی تنخواہ و مراعات معلوم ھوئیں،چارلاکھ روپےتنخواہ،سرکاری گاڑی،سرکاری فیول اورسرکاری رھائش.کیاھم غریب ملک ھیں؟کیاعوام پرظلم کرکےٹیکس لیکران لوگوں پرلٹانادرست ھے؟ھمیں بطورپاکستانی،ججز،فوجی افسران اور بیوروکریسی کو ملنے والی مراعات کےخلاف احتجاج کرناچاھئے۔