قسم سے، میڈیا والوں نے کیسے پینترا بدلا ہے! پہلے ہر روز دہشت گردی کا رونا رو رہے تھے، اور اب گورننس کے معاملے پر آ گئے ہیں۔ گزشتہ چار دن سے تو جیسے دہشت گردی کو بالکل ہی بھول گئے ہیں۔

سوال:آپ پریشر میں کیوں نہیں آتے،آپ کو ڈر خوف نہیں ہے کہ اگر آپ کا اقتدار ختم ہو گیا پھر آپ سٹینڈ لے لیتے ہیں کیسے؟
جواب: مجھے کسی بلیک میلنگ یا اقتدار کے خاتمے کا خوف نہیں۔ میری جان بھی چلی جائے تو بھی میں ان چوروں اور ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑوں گا۔عمران خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا

🔴 پاکستانیو، آپ کے سامنے دو راستے ہیں.
ایک غلامی کا راستہ اور دوسرا اپنے نبی ﷺ کی سنت پر چلتے ہوئے راہِ حق اپنانے کا راستہ ہے، اللہ قرآن میں حکم دیتا ہے اچھائی کے ساتھ کھڑے ہو اور برائی کے خلاف جہاد لڑو۔
عمران خان