Thank you, Michael Atherton
@Athersmike , for using your voice to stand up for Imran Khan’s health and human rights. Pakistanis will never forget this. A few military-backed stooges may attack you online, but they are a tiny, desperate minority — millions of Pakistanis respect and appreciate you for having the courage to speak the truth.
“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا
میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں
زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
بار بار تجربات کے پرکھنے کے بعد یہ ثابت ہو چکا ہے 🚨
پاکستان کی قوم اپنے حقوق کے لیے نہیں صرف بڑے بڑے جنازے پڑھنے کے لیے بے خوف نکلتی ہے ۔
لوگ سمجھتے ہیں جنازے پڑھنے سے بخشش ہو جائے گی ؟ اور مظلوموں کے لیے نکل کر آواز بلند کرنے سے جیل ہو جائے گی ۔
دنیا بھر کے چالیس سے زیادہ سکالرز اور بڑے بڑے پبلک فگرز نے عمران خان کے لئے انسانیت کے مطابق اور پاکستان کے اپنے قوانین کے مطابق سلوک اور صحت کی سہولیات مہیا کرنے کی اپیل کی ہے-
لیکن ہماری حکومت کو یہ خوف ہے کہ کہیں عمران خان کی تصویر باہر نہ آ جائے، عمران خان کا کہیں کوئی بیان سامنے نہ آ جائے-
#MedicalUrgencyForImranKhan
”میں ساری قوم سے پوچھتا ہوں کہ کیا ہم نے بھیڑ بکریوں کی طرح یہ تماشا دیکھتے رہنا ہے یا ظلم و ناانصافی کے خلاف راہِ حق پر کھڑا ہونا ہے؟ جو قوم حق کیلئے کھڑی نہیں ہوتی، اُس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ImranKhanForNationalUnity