اگر کوئی لڑکی کسی دفتر, کمپنی,سکول کالج یا کہیں بھی نوکری کرتی ھے تو لازمی نہیں کہ وہ شوقیہ کر رہی ھو ہر کسی کی اپنی مجبوری ھوتی ہے کسی کے گھر کمانے والا نہیں ھوتا تو کوئی گھر والوں کا سہارا بنی ھوتیں پلیز انہیں اپنی سگی بہن بیٹی سمجھ کر عزت دیا کریں نہ کہ زہنی پریشانی..
ویسے انسانوں کو ضرورت نہیں ہوا کرتی کہ وہ آپ کی باتیں سُن کر اُسکا کوئی حل دیں،
وہ صرف چسکے لیا کرتے ہیں ، آپ کے دُکھوں کا مذاق اڑاریا کرتے ہیں ۔۔
آپ کے دکھوں کا حل انکے پاس نہیں ہوا کرتا ۔۔!!! 💯🙂
آجکل انسان ، انسان کے ساتھ سے زیادہ پیسوں سے خوش ہوتا ہے ، کیونکہ پیسے ہی انسان کی اَن گِنت خواہشوں کو پورا کرتا ہے ، اور یہ عارضی چیزوں سے ہی انسان کو خوشی ملتی ۔۔!! 💯🙂
" زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے ہے کہ ؛ جن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دُور نہیں جا سکتے ۔۔۔
لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں اور بلکل ویسے ہی کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں ، بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔💯