طارق متین صاحب کے مطابق میاں نواز شریف صاحب جس بیماری میں مبتلا بتائے گئے ہیں وہ
#TakotsuboSyndrome
ایک پوشیدہ مگر پیچیدہ زنانہ مرض ہے.
کیا کوئی ڈاکٹر یا لیڈی ڈاکٹر تصدیق کر سکتے ہیں؟؟؟؟
2022 کا سب سے بہترین تجزیہ، اعلیٰ۔۔ کیا شاندار بات کی ہے۔ خدا کی قسم یہی لوگ ہیں جو اپوزیشن کی شرمندگی کو خوشی میں بدل سکتے ہیں۔
ویسے موصوف کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں ہاتھ باندھے گردن جھکائے کھڑے ہیں، پھر شو میں کہتے ہیں کہ صحافیوں کو لوگ سنجیدہ نہیں لیتے، بھئی کیسے لیں؟
تحقیق کے بغیر ٹویٹ کرنا اور الزام لگانا کتنا آسان ہے کچھ لوگوں کے لئیے۔
اس معاملے میں جن vessels کا ذکر ہوا ہے ان میں سے کسی کا بھی ��کومت کی کمپنی سے تعلق نہیں۔
پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کی میٹنگ میں اہم فیصلہ
86 کلومیٹر طویل ملتان - وہاڑی روڈ
اور
فیصل آباد - چنیوٹ - سرگودھا روڈ
کے نظر ثانی شدہ منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
دونوں منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جائیں گے
نیو ائیر نائٹ۔۔۔۔
جب ہمارے دیس کے لونڈے سڑکوں پہ نکل کر ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ سے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہے تھے عین اسی وقت چین میں ٹیکنالوجی کا یہ شاندار مظاہرہ کیا گیا جس نے دنیا بھر کے لوگوں کو انگشت بدنداں کردیا 🤷🏻��♀️
اب تک چھائونی سے سیکٹروں گروپ پنگا لے چکے جس میں انٹرنیشل دیسی لبرل بھی شامل رہے۔لیکن وہ نہیں رہے چھائونی برقرار اور مزید طاقت کے ساتھ موجود ہے اور انشاللہ رہے گی۔کیونکہ ملک دشمنوں کی نیندیں حرام ہیں ہم سے
#چھائونی
صحافی کہلانے والا ہر وہ شخص قابلِ مذمت جس نے صحافت کے بعد کبھی کوئی سرکاری یا نیم سرکاری عہدہ قبول کیا۔ تحریکِ انصاف کی حکومت سے بہت سے اختلافات لیکن اس بات پر شاباش کہ کسی صحافی کو نوازا نہیں۔ نہ کوئی سفیر بنایا نہ کوئی وزیر لگایا، نہ پی ٹی وی کی حکمرانی دی نہ پیمرا عطاء کیا 👏