چیئرمین سوشل ویلفیئر کامیٹی و پی پی پی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لونڈ ایم این اے سید خورشید احمد شاھ اور ایم این اے شبیر احمد خان بجارانی سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک
#PPPMNA#NA_198#Ghotki_1@KhalidKhanLound@NAofPakistan
The People’s Bus Service under the vision of our #Chairman@BBhuttoZardari
is the best gift from the #GovernmentofSindh for the people at a time of backbreaking fuel prices. The two routes - one linking #Sukkur#Rohri to #Khairpur and second - #Ranipur to #Khairpur via #Kumb will help commuters in a big way. The people of #Khairpur were delighted to welcome Senior Minister @SharjeelMemon who inaugurated the two routes.
چیئرمین سوشل ویلفیئر کامیٹی و پی پی پی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لونڈ ایم این اے سید خورشید احمد شاھ اور ایم این اے شبیر احمد خان بجارانی سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک
#PPPMNA#NA_198@KhalidKhanLound@NAofPakistan
گرمی سے بچاؤ کی اہم اقدام 🌟
چیئرمین میونسپل کمیٹی میر شہباز احمد خان لونڈ کی ہدایات پر میرپور ماتھیلو شہر میں مختلف جگہوں پر ٹھنڈے پانی جام شیریں اور ORS کی کیمپ لگائے گئے #ChairmanMC#MirpurMathelo#HeatWaveRelief#ShahbazKhanLund"
Thankful to brother @JamDharejo divisional president&provincial minister for his kind presence at Loond house Karachi,where we discussed party organisational matters&issues of mutual interest along @PPP_Org sardar Fayaz Ali khan
NA_198
#Ghotki
"لونڈ ہاؤس میں اہم ملاقات 🌟
میاں رضا رحیم قادری ، چیئرمین یوسی رہڑکی جام عالم خان رہڑ اور چیئرمین یوسی بھرچونڈی شریف جام لیاقت سمیجو نے چیئرمین میونسیپل کمیٹی میر شہباز احمد خان لونڈ اور پی پی پی نوجوان رہنماہ میر نور محمد خان لونڈ سے ملاقات کی @NMKL_Official
Captured during today’s National Assembly session Mir Khalid Ahmed Khan Lound in consultation with esteemed colleagues Committed to representing the public voice in the House.
#VoiceOfGhotki#NA198#NASession
کلین اینڈ کلیر بدلتا ہوا ہوا روشن میرپورماتہیلو
Date-7-5-2026
چیرمین میونسپل کمیٹی میرپورماتہیلو
میرشھبازاحمدخانُ لونڈ کی چیرمین شپ میں ترقی کرتا ہوا ضلع گھوٹکی کا ماڈل شھر میرپورماتہیلو
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@msak_official
معرکہِ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاک افواج خصوصاً پاک فضائیہ کے نڈر شاہینوں کی بے مثال جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 🇵🇰
وطن کی مٹی کا دفاع کرنے والے ان جانبازوں پر ہمیں فخر ہے۔ 💚
میر خالد احمد خان لونڈ
ایم این اے (#NA198)
#معرکہ_حق#پاک_فضائیہ#پاک_افوج#PakAirForce
شہر کی خوبصورتی اور بہتری کی جانب ایک اہم قدم
میونسپل کمیٹی میرپورماتہیلو کی جانب سے بھٹائی چوک تا گھنٹہ گھر روڈ پر جدید فٹ پاتھ اور انڈر گراؤنڈ ڈرینج سسٹم کی تعمیر کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تمام دکانداروں کو تجاوزات ہٹانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
تعاون کریں,
انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے!
چیئرمین میر شہباز احمد خان لونڈ کی سرپرستی میں میونسپل کمیٹی میرپور ماتھیلو شہریوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے میدان میں آگئی۔ ریلیف کیمپس کے ذریعے ٹھنڈے پانی اور او-آر-ایس (ORS) کی فراہمی جاری ہے۔
#HeatStroke#CommunitySupport#MirpurMathelo
تبدیلی اور ترقی کا سفر جاری ہے!
میرپور ماتھیلو کے اہم ترین مقام 'بھٹائی چوک' کی نئی پہچان اور رینوویشن کا آغاز۔ چیئرمین میر شہباز احمد خان لونڈ کی قیادت میں شہر کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے،
#DevelopmentUpdate#MirpurMathelo#Infrastructure#SindhGovt