Saudi Arabia arrests Israeli Proxy Houthi leader Mohammed Ali Al-Houthi from his headquarters in Sana’a, Yemen, in a secret operation.
He was involved in supporting drone attacks targeting holy sites in Makkah.
Congratulations to Saudi Arabia & the Muslim world! 🇸🇦
Pakistan Air Force made a surprise visit to Kunar, Nangarhar, and Paktika.
Reports of massive airstrikes have emerged from Afghan provinces.
Good job, PAF. Keep targeting Taliban terrorists and visiting their hideouts on daily basis
Afghanistan deserves belt treatment
🔥🇵🇰
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پ��ھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے م��ید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
🚨 BREAKING:
The International Court of Justice calls on Israel to return the occupied territories, including Jerusalem, and compensate the Palestinians.
جیسے ہی یہ واقعہ ہوا مجھے شک تھا کہ ان لوگوں کا تعلق پی ٹی آئی سے ہوگا۔
🚨بدمعاش کی پہچان علیمہ خانم کے قریبی رشتہ دار کے طور پر سامنے آئی۔ جبکہ اسلحہ لائسنس عمران خان کے اسپیشل سفارش پر جاری کیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی بدمعاشوں ۔ قبضہ مافیا اور اجرتی قاتلوں کی پارٹی ہے۔ جو معصوم غریب ورکروں اور عوام کے بے عزتی پر فخر کرتے ہیں
@Aleema_KhanPK
جناب اسپیکر بات سنیں جب شناختی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں پنجابیوں کو گولی ماری جاتی ہے تو اُس وقت بلوچستان سے کوئی آواز نہیں اٹھتی ان کی زبانوں کو لقوہ مار جاتا ہے ہمارے پاس اعدادوشمار موجود ہے ۔ خواجہ آصف 🔥
انڈیا کو افغان طلبہ کو ڈگریاں اور تعلیم کے مواقع فراہم کرنے چاہییں۔ یہ ان افغان طلبہ کا حق بنتا ہے۔
جو افغان میڈیکل طلبہ ملک بدر یا نکالے گئے ہیں، انہیں اپنی تعلیمی اور پیشہ ورانہ کیریئرز بھارت میں جاری رکھنے چاہییں، کی��نکہ طالبان کے ایک وزیر کے مطابق وہ "ڈی این اے" کے رشتے میں جڑے ہوئے ہیں۔
آفغانستان کے بیس طالب علموں کے ویزے منسوخ کرنے پہ دو رائے آرہی ہیں کچھ کہتے ہیں اس سے مزید نفرت بڑھے گئی پاکستان کو ویزے منسوخ نہیں کرنے تھے لیکن جو کاؤنٹر دلیل ارہی ہے وہ کہتے ہیں کہ 50 سالوں میں ہزاروں لاکھوں لوگوں افغانیوں نے سکالرشپ لی یہاں سے ڈاکٹر بنے انجینیئر بنے لیکن کبھی بھی انہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی حمایت میں کوئی بات نہیں پاکستان میں ائے روز دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں کبھی انہوں نے مذمت نہیں کی اس کے علاوہ بھی انہوں نے کبھی کسی فورم پہ یہ نہیں کہا کہ پاکستان کی بڑی مہربانی انہوں نے ہمیں تعلیم دی اس کی وجہ سے اج ہم اچھا روزگار حاصل کر رہے ہیں حسن خان
🚨🇵🇰 BIG ACTION AGAINST ILLEGAL AFGHAN STUDENTS
Punjab Police arrested 20+ Afghan students from Quaid-e-Azam Medical College, Bahawalpur involved in spreading anti-Pakistan propaganda and lacking valid visas.
Great job by the police. Zero tolerance for terrorism sympathizers.