Member of JI | SM Activist JI | President JI Youth Daska|Software Engineer |Youtuber | Traveler | Graphics Designer |
Follow me if you visted even my Profile
@Ahmad_Noorani محترم آپکی تمام تحقیقات اورموقف کوہم بہت سراہتےہیں..
لیکن آپ کےپینل کےتمام صحافیوں نےپچھلے 26دن سے گوادردھرنے اور اتنی بڑی تعداد میں خواتین کی ریلی پرایک ٹویٹ تک نہی کیا..
کیاآپ کاموقف بھی پسندناپسند کی بنیادپرتوقائم نہیں..
حالانکہ گوادردھرناایک سول سپریمیسی کی تحریک لگ رہی ہے.
@ImranKhanPTI اب یاد آئے پارٹی الیکشنز۔۔۔
باقی۔۔،
جیل میں اے سی بند کراؤں گا،
ٹی وی بند کراؤں گا۔،
اب شُکر ہے وزیراعظم کے عہدے کا بھی پتہ چل گیا لیکن اپنی باری پہ۔، ورنہ نوازشریف ملک کا وزیراعظم نہی تھا۔،
رہی بات بچوں سے بات کی تو نوازشریف جیل میں تھا اور اسکی بیوی فوت ہوگئی۔ سب یادآئےگا
جعلی الیکشن نامنظور
کراچی کے تین کروڑ شہری اپنی رائے پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے۔ تم جتنا دباؤ گے اتنا ابھر کے سامنے آئیں گے۔ کراچی پر اسٹیبلشمنٹ کی مسلط کردہ ملٹری قومی موومنٹ کا قبضہ نامنظور۔
#BlackDay
جمہوری قوتوں کی شان سندھ دھرتی کا بیٹا @NaeemRehmanEngr اس وقت GDA کی خصوصی دعوت پر حیدرآباد-KHI موٹروے پر ECP اور جعلی انتخابات کی محافظ دیگر قوتوں کے خلاف لاکھوں کے مجمع سے خطاب کررہے ہے.
جعلی مینڈیٹ بانٹنے والی قوتیں اور وصول کرنے والی پارٹیاں جان لے اب تمھارے۔۔۔۔۔۔
1/2
دیر لوئر تحصیل منڈا کے رہائشی جماعت اسلامی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ظلم کیخلاف مظلوم کا ساتھی اور بشری حقوق کیلئے توانا آواز نوجوان قائد نظام الدین نے غریب خاندان کے لئے سوشل
میڈیا پرآواز اٹھانے کے جرم میں تحصیلدار منڈا معراج عالم نے پولیس کے ذریعے گرفتار کرکے جیل میں بند کردیا۔
بتایا جائے نظام الدین کا جرم کیا ہے؟
نظام الدین جیسے بیدار نوجوان معاشرے کا فخر ہیں۔ان کیلئے سینیٹ کے فلور پر آواز اٹھاونگا اور انتظامیہ کو اس ظلم پر قابل مواخذہ بناونگا۔
ضلعی انتظامیہ اس فسطائیت کا نوٹس لے اور نظام الدین کو فوری رہا کرے۔