@NHMPofficial ان غریبوں کی جیب تو خالی کر لیتے ہو کبھی کسی صاحب حیثیت کو بھی بھاری جرمانہ لیا ہے رات کو اتنی تیز لائیٹ والی گاڑیوں کی وجہ سے سامنے والے کو کجھ نظر نہیں آتا کبھی ہمت پڑے تو ان کو بھی جرمانہ کرنا لٹیرو پنجاب پولیس کے کرپٹ کتے اب موٹروے پولیس میں لوٹ مار میں مصروف ہیں
48 لاکھ ایکڑ زمین کتنی ہوتی ہے؟
یہ نیویارک سٹی سے 25 گنا بڑی ہوتی ہے۔
نیویارک سٹی کا جی ڈی پی کتنا ہے؟
ایک اعشاریہ 2 کھرب ڈالرز، جو کہ پاکستان کے مجموعی جی ڈی پی سے چار گنا زیادہ ہے۔
48 لاکھ ایکڑ زمین کتنی ہوتی ہے؟
یہ لاس انیجلس سٹی سے پندرہ گنا بڑی ہوتی ہے۔
لاس اینجلس کا جی ڈی پی کتنا ہے؟
ایک کھرب ڈالر سے زائد، یعنی پاکستان کے مجموعی جی ڈی پی کا تین گنا۔
48 لاکھ ایکڑ زمین کتنی ہوتی ہے؟
یہ لندن شہر سے 12 گنا بڑی ہوتی ہے۔
لندن کا جی ڈی پی کتنا ہے؟
500 ملین ڈالر سے زائد، یعنی پاکستان سے تقریباً دو گنا۔
48 لاکھ ایکڑ زمین کس نے لی ہے؟
پاک فوج نے کارپوریٹ فارمنگ کیلئے پنجاب حکومت سے لی ہے۔
48 لاکھ ایکڑ زمین کتنی ہوتی ہے؟
یہ پنجاب کی مجموعی زرعی زمین کا 30 فیصد ہوتی ہے۔
48 لاکھ ایکڑ زمین لے کر پاک فوج کیا کرے گی؟
جاگیرداری!!!
بڑی مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے
جنرل ضیاء کی موت کے بعد جنرل ضیاء کے ناجائز بیٹے نواز شریف کے بینظیر کے خلاف مکمل کرتوت اس وڈیو میں موجود ہیں وہی کرتوت اج عمران خان کے ساتھ بھی کئے جا رہے ہیں
جس پاکستان کے ہاتھ میںُ بم کا گولہ ہوتا تھا، آج اس کے ہاتھ میں بھیک کا کٹورا ہے! یہ نریندرا مودی پاکستان میں کسے کہہ رہا ہے؟ انھیں جنھیں کوئی چیز سمجھ ہی نہیںُ اتی؟ وہ جو اب کھیتی باڑی کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ ہر چیز کرنا چاہتے ہیںُ اپنے کام کے علاوہ؟