السلام علیکم تمام دوستوں کا شکریہ جو مجھے فالو کرتے آرہے ہیں جس کو میں فالو بیک نہیں کرسکا وہ وجہ یہ ہے کے آئی ڈی میں تھوڑا سا مسلئہ ہے لہذا آئی ڈی ٹھیک ہونے پر میں تمام دوستوں کو فالو بیک کر لوں گا.
#COVID19Pakistan@WaheedWazir5@gul_marjan@WaziristanTige1
قبضہ مافیا کھبی نہیں چاہیے گا کہ یہاں سیاسی طبعی تعلیمی اقتصادی شعور آ جاۓ کیونکہ شعور آنے سے ان کی دکان بند ہو جاۓ گی اس لیے تو یہ ہر کام میں اپنے آپ کو نجات دہندہ پیش کرتے ہیں ، چاہیے اس کام کی الف ب کا ان کو پتہ بھی نہ ہو
#StayAtHomeSaveLives#StopStateTerrorism
ایک طرف افغانستان جس نےچالیس سالہ جنگ کا سامنا کیا اور کر رہا ہے ایران کے ساتھ لگے صوبے میں کرونہ سے نمٹنے کے لیے بیس دنوں میں ہسپتال بنا رہا ہے اور دوسری طرف پاکستانی زاٸرین کو گما پھرا کے ملک کے مختلف شہروں میں منتقل کیا جا رہا ہے
#StopStateTerrorism#StayAtHomeSaveLives
The Corona virus has entered , but on the other hand, members of the National Assembly belonging to waziristan were not invited to attend the conference at the all parties conference, the question is why so much hatred.
#CoronaFreeWaziristan@a_siab@mjdawar
وزیرستان میں کرونا وائرس داخل ہوگیا ہے لیکن دوسری طرف آل پارٹیز کانفرنس میں وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، سوال یہ ہے کہ اتنی نفرت کیوں؟
@Aliwazirna50@mjdawar@Khushal_Khattak
How the opposition will justify that the most prominent decent voices have not been invited on the national cause & we consider it the national cause. It mean that on the direction of someone they hold opposition conference in which they are’t allowed 2invite decent voices
#Covid
Wonder why opposition has not invited @mjdawar and @Aliwazirna50 in their conference. They are respected members of opposition in National Assembly, this is the time to get united. #Corona and such calamities can be fought together only. #COVID19Pakistan
جیو کے میر شکیل سمیت سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھنے والے ہر شخص کو آزاد ہونا چاہیے۔ عمران خان حکومت نے اسی روش پر چل کر ملک میں سیاسی نظام کو بحران کا شکار کیا اور آج ملک مالیاتی طور پر برباد ہو چکا ہے۔
ریاستی اداروں کا سیاست کے لیے استعمال ملک کے لیے تباہ کن ہے۔
#FreeMSR