بخاری شریف کی روایت میں ہے کہ جب سونے کا ارادہ کرو تو نماز کا سا وضو کر لو، پھر بستر کو جھاڑ لو مبادا کوئی کیڑا وغیرہ اس پر نہ پھر گیا ہو۔
دیگر روایت میں ہے کہ آیت الکرسی، سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں ایک بار اور ﴿قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾،﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ﴾،