بلوچستان میں دہشتگردی کا بہت بڑا ہاتھ ایران کا ہے اللہ نظر بلوچ کے متعلق صرف باتیں نہیں ثبوت بھی ہیں ان دونوں ملکوں کی ہسٹری رہی ہے جب مار پڑتی ہے یہ پاکستان میں پنگے لیتے ہیں
ناظرین آج بلوچستان میں ہوئی دہشتگردی کی کڑیاں ملائیں
🚨 لاہور مزنگ میں سکوٹی سوار لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کا انجام: مزنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا!
لاہور کے علاقے مزنگ لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزم نے سکوٹی پر سفر کرنے والی لڑکی کو ٹکر مار کر روکا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے لڑکی کے چہرے اور ناک پر زخم آئے اور اس کا لیپ ٹاپ اور موبائل بھی متاثر ہوا۔
متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا ہے۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
There is a difference. Aitchison College is a relic of our colonial past, it was perhaps built when Lahore thinned out beyond the Governor House. The New Gymkhana, the ultimate luxury with a golf course was built well after independence, when Lahore had grown far beyond GOR and Aitchison College. The Old Gymkhana was without a golf course — for the successors of the Goras, it was a statement that their credentials as rulers were better than those of the colonial masters.
Please add GOR to this list too. Our post-independence rulers wanted to be the true successors of the Goras, notwithstanding the color. In my opinion, GOR should be added to Bagh-e-Jinnah and let the city breathe, a small enclave can be allocated to the perpetual rulers.
یہ ویڈیو پرانی ہے۔ ملزم غلام مرسلین نے مورخہ 21 اکتوبر 2025 کو اپنی پھوپھی فرح بی بی کو چھری کے وار سے قتل کیا تھا۔ تھانہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں مقدمہ نمبر 2145/25 بجرم 302 ت پ درج ہوا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم کو گناہگار قرار دے کر عدالتِ مجاز سے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا۔
جو لوگ پرانی اور جعلی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں، انہیں تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے۔
ملتان میں ایک واقعہ ہوا 48 گھنٹوں میں انصاف
لاہور میں ایک سکوٹی والی بچی پر ہاتھ اُٹھایا گیا وہ اندر ہو گیا
پیٹرول پمپ پر ورکر پر ہاتھ اُٹھانے والا اندر ہو گیا
یہاں پنجاب پولیس یہاں سیف سٹی ہے یہاں پشت پناہی نہیں ہوتی
پوچھیں کراچی والوں کو میر رضا کے لئے کیسے انصاف مانگ رہے
سعودی عرب نے "علیٰ خطاہ" (ان کے نقش قدم پر) کے نام سے ایک نئے منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت زائرین مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تک حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ کے ہجرتِ نبوی کے تاریخی راستے پر سفر کر سکیں گے-
منصوبے کی اہم تفصیلات:
• کل لمبائی: یہ راستہ تقریباً 470 کلومیٹر پر محیط ہے-
• پیدل سفر کا حصہ: اس میں سے تقریباً 305 کلومیٹر کا راستہ پیدل طے کرنے کے لیے ہے-
• تاریخی مقامات: زائرین اس راستے پر 41 تاریخی مقامات اور 59 تاریخی و ثقافتی اسٹیشنز سے گزریں گے-
• مقصد: اس اقدام کا بنیادی مقصد زائرین اور نئی نسل کو اسلامی تاریخ اور ہجرتِ نبوی ﷺ کے واقعات کو کتابوں سے ہٹ کر براہ راست تجربہ کرنے کا موقع فراہم کرنا اور مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ہے-
گریجویشن کرنے والے طلباء اور طالبات سے وعدہ کیا گیا تھا کے انکو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے جو انکے فیوچر میں انکے لئے ھیلپ فل ھونگے۰
دو دن کے اندر لیپ ٹاپ بچوں تک پہنچا بھی دیئے گئے۰
پنجاب حکومت سبزباغ نہی دکھاتی جو کہتی ھے وہ کر کے بھی دکھاتی ھے۰
بزدار مریم نواز سے بہتر وزیرِ اعلیٰ تھے، ایثار رانا
جس وقت پاکستان میں جنرل فیض کا طوطی بولتا تھا مریم نواز اس وقت اپنے باپ کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکلی
لیکن جب خان پر مشکل وقت آیا تو عثمان بزدار سب سے پہلے خان کو چھوڑ گیا
باجوہ اور خان خود مان چکے بزدار کو لگانا غلطی تھی
لیکن آپ بغضِ مریم نواز میں بزدار کو ھیرو قرار دے رہے،عدنان حیدر
A crackdown on quackery is underway across Punjab, and no one who plays with people’s lives will be spared!
If you know of or come across anyone practising medicine illegally or putting people’s lives at risk, report them immediately by calling 1033.
Your vigilance can save lives. Let’s work together to protect public health, expose quackery, and ensure that those responsible are held accountable. Public health is non-negotiable!
اچھا یہ بھوسڑی والے انکل کہہ رہے تھے ام بجلی بند کر دیں گے ام گیس بند کر دیں گے ام قبائلی ہیں ام سیدھی گولیاں ماریں گے
آج جب اس کے گھر پولیس والے گے تو یہ بیسمنٹ میں چھپا تھا پولیس انکل نے کہا یہاں کیا کر رہے ہو ؟
کہندا پانی کی موٹر بند کرنے آیا تھا 😭😭
گوادر میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے، جس کے دوران سکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ علاقے میں ممکنہ خطرات اور BLF کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگوں (IEDs) کو محفوظ بنانے کے لیے سرچ اور کلیئرنس کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی فورسز علاقے کو محفوظ بنانے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مصروفِ عمل ہیں۔
حیرانی ہے کہ پاکستانی میڈیا انڈیا کی اتنی بڑی ٹُھکائی پر کیوں نہیں بول رہا؟
چین نے ارونچل پردیش میں سات آٹھ کلومیٹر اندر گُھس کے اپنی چوکیاں بنا لی ہیں اور یہ واہگہ بارڈر پر اپنی فلمیں پروموٹ کررہے ہیں
سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو لاہور پولیس نے رات ہی کو گرفتار کر لیا تھا۔خواتین اور بچے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہیں۔ ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
#MaryamNawaz#PunjabPolice
فرانس میں فسادات کے بعد فوری انصاف کیلئے عدالتیں بنا دی گئی ہیں ٹرائل کا اوسط دورانیہ ایک گھنٹے سے بھی کم کا ہے سزا پانے والوں میں سے اکثریت کی عمر 25-18 کے درمیان ہے گرفتار افراد کی تعداد 2500 ہے ابھی تک 217 کو سزا سنا دی گئی ہے وزیر انصاف نے استغاثہ کو حکم دیا ہے کہ عدالتوں سے سخت سے سخت سزا کی استدعا کریں کیونکہ ان لوگوں نے پرامن مظاہرین کو بھی فسادات پر مائل کیا
What We Saw at Fast-Track Trials of Riot Suspects in France https://t.co/fwAbipY0RZ via @NYTimes
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-