@DrSabirplf اللہ تعالیٰ ان بہادروں کو سلامت رکھے
میری بھی حزب اللہ کے بہادروں سے اپیل ہے کہ اہل تشیع و اہل سنت دونوں مسلمان بھائی ہیں
اللہ تعالیٰ دونوں مسلمان بھائیوں کو باہم شیر و شکر فرمائے ۔
دونوں مسلمان بھائی مل کر گریٹر اسرائیل کا خواب گریٹر گٹر کے گندے کنوے میں بہا دیں
@SEHRISHF313 عربوں اور امریکہ کی پابندی کی وجہ سے پاکستان مجبور ہیں بیس لاکھ پاکستانی سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں موجود ہیں باقی عرب میں میں بھی کئ لاکھ پاکستانی ہیں ۔
ہم بھی چاہیتے ہیں ایرانی بھائیوں سے تیل اور گیس لے لیں ۔ جس ��ن ایران سے لے لیا دوسرے دن سعودی عرب پاکستانی نکال دے گا