Accusing Islam of taking over the world while funding a genocide in Gaza, bombing Yemen & Iran and abducting & killing presidents in Venezuela & Iran.
Pakistan is readying its army to bomb the brave people of Yemen? But didn’t lift a finger to save Gaza? Your guns are trained towards your fellow Muslims - you are not an Islamic republic
اسلام کی فوج قرآن پاک پہ حلف اٹھا کر اس کو توڑ دیتی ہے. بکسے چُرا کر بدنام زمانہ دو خاندان اس قوم پہ مسلط کر دیتی ہے. اپنے جج لگا کر فیصلے کرواتی ہے. عُمر کے اس حصے میں انسان سچ بولنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جن کے دلوں پہ مہر لگ جاتی ہے وہ پھر انصار عباسی بن جاتے ہیں
@enkidureborn ڈیٹا (SATP و PIPS) کے مطابق 2018-2021 میں سب سے کم دہشتگردی کے واقعات، شہری ہلاکتیں اور خودکش حملے ہوئے۔ یہ دور زیادہ تر عمران خان کی حکومت (اگست 2018-اپریل 2022) کا تھا۔ 2019-20 میں خودکش حملے 3-8 اور کل ہلاکتیں 365-506 تک گر گئیں۔