There are credible reports indicating that the Adani family has been involved in facilitating Israel’s recent attacks on Iran. Using their vast commercial networks, they allegedly helped smuggle advanced equipment — including quadcopters, drones, and other tactical tools — into
various parts of Iran. These resources, essential for Mossad’s covert operations inside the country, were reportedly funneled through trade routes linked to Adani-controlled entities. If proven true, this would represent a serious escalation in regional interference and raise
Wth is going in @thePSLt20 right now? Every day, there's a bigger disobedience of ALLAH SWT in this country.
First KFC, then Pepsi, then a grand performance at the opening all while disregarding the ongoing situations in Gaza. & now a transgender being promoted? Such d3generacy!!
وقت تو چل جاتی ہے لیکن جب اصل معاملہ سمجھ آتا ہے تو لوگ تھو تھو کرتے ہیں ، اس ہی وجہ سے پاکستان کے عوام جماعت اسلامی کو اسمبلیوں میں نہیں بھیجتے کیوں کہ سوائے ڈرامے بازی کے یہ کچھ اور نہیں کرتے
بہت شور مچ رہا ہے کہ حافظ صاحب نے اپنی MPA کی سیٹ پی ٹی آئی کے حق میں چھوڑ دی ،جبکہ اصل کہانی یہ ہے کہ حافظ صاحب اس وقت بلدیاتی نظام میں اپوزیشن لیڈر ہیں جبکہ دوسری طرف حافظ صاحب نے MPA کی کرسی بھی جیت لی تھی ، اور قانون کے مطابق حافظ صاحب ایک وقت میں دونوں عہدے نہیں رکھ سکتے
تھے اور کوئی ایک عہدہ انہیں چھوڑنا ہی تھا ،
پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کے بعد حافظ صاحب کی mpa کی سیٹ کسی کام کی نہیں رہی تھی ،اس لیے انہوں نے mpa کی سیٹ کو خیر آباد کہہ دیا اور بلدیاتی کابینہ میں لیڈر آف اپوزیشن کی کرسی برقرار رکھی ہے ، یہ ڈرامے بازی کچھ
نون کی حالت اس سکھ جیسی جو گھر کے باہر ایک کیلے کے چھلکے سے روز گرتا تھا اور ہر روز جب چھلکا دیکھتا تو کہتا تھا لگتا آج پھر گرنا پڑے گا
جب حکمت عملی اور راستہ بدلنے کی صلاحیت نا ہو انسان ایک چھلکے سے روزانہ گرتا رہتا ہے
حامد میر @HamidMirPAK صاحب پنجاب اور قومی اسمبلی کے انتخابات نتائج پر دو گز کی زبان نکال رہے تھے... زرداری نے آپکو اور عمران ریاض۔ @ImranRiazKhan کو کوئی خاص لفافہ دیا ہے جو سندھ کے #ElectionResults#Elections2024 پر بات نہیں کر رہے۔
Some facts:
1) PTI is not anti establishment. They just want their own COAS
2) Recognisable Electables have been replaced with new electables.
3) PTI backed independents have always been assets of the establishment.
4) PTI needed to be diluted just like PMLN has been.
سب حضرات یہ دیکھیں یہ ہے 45 فارم اور یہ بولنگ پیپلز پارٹی کی گھر کی پولنگ ہے آپ لوگ واضح دیکھ سکتے ہیں کہ علامہ راشد محمود سومرو کے مد مقابل پیپلز پارٹی کا امید وار شھریار مھر کو ایک ووٹ تک نہیں ملا پھر بہ پیپلز پارٹی جیت گئی اور علامہ راشد محمود سومرو کو شکست ہوئی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسول ﷺ معلون گیئرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے جرم میں 12 سال سزا سنادی،اگر پاکستان کی عدالت نے یہ سزا کسی غیر مسلم کو توہین مذہب پر سنائی ہوتی تو اب تک لبرلز اور مغربی ممالک نے سر آسمان پر اٹھا لینا تھا۔
📢📢📢📢📢
👈عارف علوی بطور صدر مدت پوری کرچکے
👈 اب بطور قائم مقام صدر اگر انہوں نے الیکشن کی تاریخ دی تو یہ قائم مقام صدر کے اختیارات سے تجاوز ہوگا
👈انکی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہونا نہیں کسی بھی صورت
👈لیکن قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے 😎