کشمیریوں سے سیکھ لیں کہ جب انقلاب لانے کی ٹھان لی جائے تب قیادت کا انتظار نہیں کیا جاتا، تب "فائنل کال" کے انتظار میں غلام بن کر بیٹھے نہیں رہتے
سوائے خودساختہ بہانوں کے، 26 کروڑ پاکستانیوں کے پلے اور کچھ بھی نہیں۔
" اخے خان فائنل کال دے"
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے...!!
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
عاصم منیر کوئی پہلا فیورٹ اور گریٹ جرنیل نہیں ہے اس سے پہلے بھی فیورٹ اور گریٹ جرنیل گزرے ہیں یہ سارا ضرورت کا سودا ہے عاصم منیر جب تک امریکیوں کے اشارے پر ناچتا رہے گا اس کی نوکری پکی ہے ۔۔
عمران خان کی قید عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹس نے خان کو قید کیا ہوا ہے تاکہ مسلمانوں کا اتحاد ٹوٹ جائے۔ خان باہر ہوتا تو امت متحد ہوتی، مسجدیں گِرنی شروع نہ ہوتیں اور فلسطین کی آواز مضبوط رہتی!شبر زیدی
کیا افغانستان میں وومن رائٹس ہیں؟ ڈی جی
کیا پاکستان میں وومن رائٹس ہیں ؟
ڈاکٹر یاسمین راشد
بشری بی بی
فلک جاوید
صنم جاوید
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
اور بیشمار
ابھی عافیہ صدیقی کا تو ذکر ہی نہیں کیا
بریکنگ نیوز 🚨: ڈی جی آئی ایس پی آر کی سوشل میڈیا نے آنکھیں کھول کر رکھ دیں۔ جنابِ محترم پکستان میں خواتین کے ساتھ جو ظلم تم لوگوں نے 9 مئی کو کیا، کیا وہ افغانستان نے کیا؟ دن دیہاڑے سرعام بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹ کر مارا، پوری دُنیا نے دیکھا 🔥
#EYEstandWithIMRAN challenge 🇵🇰 🏏
1. Wear an eyepatch or cover one eye with your hand 🖐️
2. Post a selfie with the hashtag and tag cricket players.
#FreeImranKhan = free Pakistan ✊ 👁️ #T20WorldCup2026